امام مھدی سے متعلق مضامین
خلاصہ: انبیاء (علیہم السلام) اور اہل بیت (علیہم السلام) کی عصمت پر عقلی اور نقلی مختلف دلائل پائے جاتے ہیں، ایک عقلی دلیل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو مقصد مقرر کیا ہے، عصمت کے بغیر اس کی تکمیل ناممکن ہے۔
خلاصہ: انبیاء (علیہم السلام) اور ائمہ معصومین (علیہم السلام) کی عصمت پر مختلف عقلی اور نقلی دلائل پائے جاتے ہیں، ایک عقلی دلیل "اعتماد" ہے۔
خلاصہ: امامت کے بارے میں کہ اصول دین میں سے ہے یا فروع دین میں سے، شیعہ اور اہلسنّت کے مختلف نظریے ہیں۔
خلاصہ: دوازدہ امامی شیعہ مذہب کے مذہب جعفری کے نام سے مشہور ہونے کی چند وجوہات بیان کی جارہی ہیں۔
خلاصہ: مذۃب شیعہ بارہ امامی کے علاوہ جتنے مذاہب ہیں کسی کے مطابق اس کے پورے بارہ امام نہیں ہیں کہ نہ بارہ سے کم ہوں اور نہ زیادہ ہوں۔
خلاصہ: خدواند متعال نے وعدہ کیا ہے کہ کفار اور مشرکین کی ناراضگی کے باوجود اسلام کامیاب اور مسلط ہوکر رہیگا۔
خلاصہ: جب امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ظھور کریں گے تو ہر شخص کو اس کا حق ملیگا۔
خلاصہ: جب امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف)، اسلام کے احکام کو لوگوں کے سامنے پیش کرینگے تو لوگ یہ تصور کرینگے کہ ہمارے لئے ایک جدید دین کو پیش کیا جارہا ہے۔
مندرجہ ذٰل نوشتے میں امام مہدی (علیہ السلام) کی حیات طیبہ پر ایک نظر ڈالی گئی ہے جو ہماری مہدوی زندگی کے لیے مفید ہے کہ ہم اس سے آگاہ رہیں۔
یہ بہت ہی غلط مطلب ہمارے سماج میں رواج پا گیا ہے کہ امام زمانہ(عجل) جب ظہور فرمائینگے تو بس قتل و غارت کا بازار گرم ہوجائے گا اسی تناظر میں مندرجہ ذیل نوشتہ پیش کیا جاتا ہے۔