انقلاب اسلامی
گذشتہ سے پیوستہ
یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جسے حضرت امام خمینی(رہ) نے بس ایک آدھ بار بیان کردیا ہو، حضرت امام خمینی (رہ) کے خطبات میں یہ چیز ہر جگہ نظر آئے گی۔
دین اسلام نے رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی وفات کے بعد مختلف ادوار دیکھے ، مسلمان اپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے بتائے ہوئے راستہ سے ہٹ گئے اور امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی خلافت و امامت کو ماننے کے بجائے سقیفہ میں بیٹھ کر خلیفہ بنایا لیا ، یہ سلسلہ نسل بنی امیہ سے بنی عباس تک پہنچ
پہلی فروری یا ۱۲ بہمن انقلاب اسلامی ایران کا وہ سنہرا ورق ہے جس دن رہبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ العظمی امام خمینی رحمت اللہ علیہ برسوں کی جلاوطنی کے بعد وطن لوٹے تھے ، یہ وہ دن تھا جس کا ایرانی عوام کافی شدت سے انتظار کررہے تھے ، دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود امام خمینی رحمت الل
امام خمینی(رہ) نے عشرہ فجر کے موقع پر اسلامی جمھوریہ ایران کے حکمراں طبقہ سے ملاقات کے دوران حسینیہ جماران میں تقریر کرتے ہوئے فرمایا: ہرگز اپنے کاموں سے نا امید نہ ہو کیونکہ کامیابی فوراً نہیں ملتی، بڑے کاموں میں آہستہ آہستہ کامیابی نصیب ہوتی ہے۔
مقدمہ
ایک ایسے عظیم تاریخی واقعہ کا جائزہ لینا جو مستقبل کو بدل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ابھی اس واقعہ کو رونما ہوئے بھی زیادہ عرصہ نہیں گذرا ہے ، اس واقعہ کا جائزہ لینے کے لئے بہت زیادہ خلاقیت تجربہ اور مہارت کی ضرورت ہے۔