انقلاب اسلامی
ہمارا انقلاب اسلامی انقلاب ہے چونکہ اس کی بنیادیں اسلام پر رکھی گئی ہیں ، البتہ اپ جانتے ہیں کہ ہر انقلاب کی پیروزی کے بعد ملک چھوٹے موٹے مسائل و مشکلات سے روبرو ہوتا ہے یہ ہر حکومت اور گورمںٹ کے ساتھ ہوتا ہے ، ہرگز یہ تصور نہیں کیا جاسکتا کہ کسی کی ڈھائی ہزارہ سالہ شہنشاہی حکومت گرجائے ، مٹ جائے
اس دور میں پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے کتنا تکلیف دہ ہے کہ تمام مادی اور روحانی سہولیات میسر ہونے کے باوجود ان کی نگاہوں کے سامنے خدا اور پیغمبرخدا صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی شان میں گستاخی کی جارہی ہے اور وہ بھی مٹھی بھر غنڈوں اور جنایتکاروں کے وسیلہ نیز اسلامی حکومتوں کے لئے کس قدر شرم آور
ہدایت اور رھبریت کے میدان میں وحدانیت وہ اہم فارمولہ ہے جو ہر دور میں دیکھنے کو ملا ، ایک ہی زمانے میں متعدد معصوم رھبر ہونے کے باوجود سماجی اور سیاسی رھبریت فقط و فقط ایک ہی معصوم کی رہی ، مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ایک ہی وقت میں تین معصوم امام موجود تھے ، امام علی
امام خمینی رحمۃ اللہ کی بناء کردہ اسلامی بیداری میں تیزی پیدا ہوئی اور رفتہ رفتہ اس کا دائرہ عالمی سطح تک پھیل گیا۔ کیوں کہ کل تک جو قومیں خود کو بے مسیحا اور بے یار و مددگار سمجھتیں تھیں امام خمینی (رہ) ان کے مسیحا اور یار و مددگار بن چکے تھے ، کیوں کہ اپ نے انقلاب اسلامی کی پیروزی کے بعد عالم ا
انبیا الھی صلوات اللہ علیھم اور بزرگ شخصیتیں اپنے نظریات اور افکار کو فقط و فقط تحریروں ، کتابوں ، متون اور تعلیم سے مخصوص نہیں جانتے بلکہ یہ افراد اپنے نظریات اور افکار کو عملی جامہ پہنانے کی غرض سے میدان عمل میں اتر جاتے ہیں البتہ ان افکار و جامہ عمل پہنانے کی وسعت صاحب نظر کے منزلت اور مقام پر
شهید سید محمد حسینی بہشتی ۲۴ اکتوبر ۱۹۲۸ عیسوی مطابق ۹ جمادی الاول ۱۳۴۷ ھجری کو شھر اصفھان میں پیدا ہوئے ، اپ کے والد گرامی شھر اصفھان کے علماء میں سے تھے اور مسجد لومبان کے امام جماعت تھے ، چار سال کی عمر میں شهید بہشتی کا مکتب میں نام لکھوایا گیا اور اپ نے بہت ہی مختصر سی مدت میں لکھنا پڑھنا او
امام خمینی رضوان الله تعالی علیہ کے انتقال سے اندرونی اور بیرونی دشمن یہ گمان کرتے تھے کہ انقلاب اسلامی مٹ جائے گا اور اسلامی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا مگر الحمد للہ خداوند متعال کی عنایت سے یہ انقلاب تمام اندرونی اور بیرونی مشکلات کے باوجود دن بہ دن بڑھتا گیا اور ایک قد آورد درخت بنتا چلا گیا ۔
عوام کے سامنے امام خمینی رحمة الله علیہ کا تواضع زبان زد خاص و عام تھا اور یہ چیز اپ کی سیرت میں بخوبی قابل مشاھدہ رہی ہے ، اس کے برخلاف اسلام دشمن عناصر کے بدن میں اپ کا نام سنکر لرزہ طاری ہوجاتا تھا اور وہ تھر تھرانے لگتے تھے ، یہ کردار قران کریم کی ایات کا ائینہ دار ہے جیسا کہ قران کریم نے سور
مسلم ممالک کے زوال کی اصل وجہ انکا عیاشی میں ملوث ہونا اور ذلیل ترین ملک امریکہ کی پیروی کرنا ہے۔