انقلاب اسلامی
خلاصہ: امام خمینی(رح) کے آرزو تھی کہ: ایرانی عوام کو خود مختار اور اسلامی نظام نصیب ہو۔
خلاصہ: امام خمینی(رح): ہماری سیاسی پالیسی کا محور استقلال، آزادی اور عوامی مفادات کا تحفظ کرنا ہے
خلاصہ: امام خمینی(رح) نے: جمہوری اسلامی" کا نعرہ بلند فرمایا: "نہ ایک کلمہ کم اور نہ ایک کلمہ زیادہ"۔
خلاصہ: اسلامی انقلاب کا سب سے اہم مقصد انسانی اقدار کو زندہ کرنا ہے۔
خلاصہ: خطے میں امریکی اثر رسوخ بڑھانے کی فرنٹ لائن تھے جن پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا اور امریکہ کے تمام ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے۔
خلاصہ:انقلاب اسلامی نے پوری دنیا کو یہ بتایا کہ جس امام کے غلام اس طرح کی حکومت کو بناسکتے ہیں جس سے تمام ظالم حکومتیں گھبرائی ہوئی ہیں تو جب اس امام کی حکومت ہوگی تو ان ظالم حکومتوں کا کیا ہوگا۔
خلاصہ: ۱۱ فروری ۱۹۷۹ء کی صبح کو ایران میں امام خمینیؒ کی تحریک اور اسلامی انقلاب کا سورج طلوع ہوا اور ظالم بادشاہوں کا طویل سلسلہ بادشاہت بھی ختم ہوگیا۔
خلاصہ: وہ حرکت جو ۱۳۸۲ میں شروع ہوئی اور آہستہ آہستہ اپنے راستے طہ کرتے ہوے اسلامی انقلاب کے وقت اپنے عروج تک پہنچی جس کا تنیجہ صیہونی بادشاہت کا خاتمہ اورجمہوری اسلامی انقلاب کی بنیاد تھی۔
چکیده:حرم کے تمام شہداء کی تین خصوصیتیں ہیں: ۱۔ حرم اہلبیت(ع) کا دفاع کیا ہے اور اسی راہ میں جام شہادت نوش کیا ہے۔ ۲۔ انہوں نے وہاں(شام) جا کر دشمنوں کا مقابلہ کیا ہے اگر یہ وہاں جا کر جنگ نہیں کریں گے تو دشمن ملک کے اندر گھس جائے گا۔ ۳۔ انہوں نے عالم غربت میں شہادت پائی ہے۔
چکیده: امام خمینی(رہ) ایک ایسے عظیم انقلاب کے موجد و بانی تھے جس نے شہنشاہوں کے2500سالہ اقتدار کا یکسر خاتمہ کیا ۔ انہوں نے اپنی بے لوث و پرخلوص قیادت کے بل پر امریکہ ، روس اور دیگر عالمی طاقتوں کے اثر و رسوخ کو ختم کرکے اسلامی معاشرے کو پاک و صاف کرانے کی جدوجہد آخری دم تک جاری رکھی.اس پرخلوص اور دیانتدارانہ قیادت کے زیر اثرخوابیدہ قوم کواسلامی انقلاب کے طلوع کی خوش خبری سننے کو ملی ۔