ہرگز نا امید نہ ہو

Thu, 02/01/2024 - 08:45

امام خمینی(رہ) نے عشرہ فجر کے موقع پر اسلامی جمھوریہ ایران کے حکمراں طبقہ سے ملاقات کے دوران حسینیہ جماران میں تقریر کرتے ہوئے فرمایا: ہرگز اپنے کاموں سے نا امید نہ ہو کیونکہ کامیابی فوراً نہیں ملتی، بڑے کاموں میں آہستہ آہستہ کامیابی نصیب ہوتی ہے۔  

۳ فروری ۱۹۸۳عیسوی مطابق ۹ ربیع الثانی ۱۴۰۳ھجری قمری

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صحیفہ امام خمینی (رہ)، ج۱۷، ص۲۸۲ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 40