عصرغیبت میں حکومت اسلامی کی ضرورت امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں

Thu, 02/01/2024 - 10:14

دین اسلام نے رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی وفات کے بعد مختلف ادوار دیکھے ، مسلمان اپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے بتائے ہوئے راستہ سے ہٹ گئے اور امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی خلافت و امامت کو ماننے کے بجائے سقیفہ میں بیٹھ کر خلیفہ بنایا لیا ، یہ سلسلہ نسل بنی امیہ سے بنی عباس تک پہنچا اور ہر دور میں مصلحان حقیقی کو جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا اور جام شھادت نوش کرنے پر مجبور کردیا گیا ، بگڑے حالات اور دنیا پرستوں کی خدا کے معین کردہ رہبروں کے ساتھ دشمنی کی وجہ سے خدا نے اپنے اخر ہادی کو پردہ غیب میں ڈال دیا ، اس مقام پر بنیادی سوال ہے کہ ہم عصر غیبت میں کیا کریں اور کس راستہ پر چلیں ؟ شیعہ اپنی تقدیر کا فیصلہ کیسے کرائیں اور اپنے مسائل کو کیسے حل کریں ؟ کیا ان حالات میں کنارہ گیری، گوشہ نشینی ، محض تماشائی بنا رہنا اور اغیار کے ہاتھوں اپنی تقدیر کا فیصلہ کرانا ، شیعوں کے لئے تنہا راستہ اور آپشن ہے ؟

جاری ہے ۔۔۔۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 56