عقاید

09/23/2023 - 09:48

احمد بن اسحاق جن کا تعلق قم ایران سے تھا اپ کہتے ہیں کہ میں ایک روز امام حسن عسکری علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپ سے بعد کے امام کے سلسلہ میں دریافت کیا اور کہا : اے فرزند رسول(ص) اپ کے بعد امام اور جانشین کون ہے ؟

09/21/2023 - 11:08

امن ہر انسان کے دل کی صدا اور اس کی فطرت کا تقاضا ہے جو انسانوں کو جنگ و شدت پسندی سے دوری اور چین و سکون اور پرامن زندگی بسر کرنے کی جانب دعوت دیتا ہے ، انسانی تاریخ کے اغاز سے ہی جب بھی لوگوں نے ایک دوسرے کے کنارے پر امن زندگی بسر کی ہے معاشرہ اور سماج پرسکون رہا ہے ، زن و مرد ، بچے و بوڑھے ، گ

09/20/2023 - 10:10

آسمان امامت و وصایت کے گیارہویں تابندہ آفتاب ۱۱ ذیقعدہ ۲۳۲ ہجری کو اپنے جد کے شہر مدینہ منورہ میں متولد ہوئے اور زمانہ کے انقلابات کے باعث جب آپ کے والد گرامی کو سامرہ لے جایا گیا تاکہ حکومت آپ پر نظر رکھ سکے اور آپ کی کارکردگی کو محدود اور شیعوں سے آپ کے رابطے کو منقطع کیا جاسکے تو آپ کا

09/18/2023 - 09:59

پہلی ہجری قمری کی شب وہ شب ہے جس دن امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام خدا کے حکم سے مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بستر سے پرسکون نیند سوئے تاکہ نبی (ص) مدینہ کی جانب ہجرت کرجائیں ، خداوند متعال نے بھی ان کی اس فداکاری کو سراہا اور ایت شریفہ نازل کیا: «وَ مِنَ النّاس

09/17/2023 - 20:53

یکم ربیع الاول کا شب «لیلة المبیت» سے مزیّن ہے ، یعنی سن ۱۳ بعثت کو رسول خدا صلی الله علیه وآله و سلم نے حکم سے خدا سے مکّه سے مدینہ کی جانب ھجرت فرمائی ، اپ شھر سے نکل کر «غار ثور» میں پناہ گزیں ہوئے اور امیرالمۆمنین علی ابن ابی طالب علیه السلام پوری شب اپ کے بستر پر سوتے رہے تاکہ کفارہ مکہ یہ س

09/17/2023 - 08:21

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مکہ مکرمہ میں تین سال مخفیانہ اور دس سال علنی طور اسلام کی تبلیغ کی اور اس دعوت پر مکہ کے بہت سے افراد نے لبیک کہا لیکن کفار قریش اور مکہ کے مالدار طبقہ پر اس تبلیغ کا برعکس اثر ہوا اور انہوں نے اس دین کی مخالفت شروع کردی سب سے پہلے پیغمبر اکرم صلی اللہ ع

09/16/2023 - 20:31

شیعہ مورخین کے مطابق آٹھویں امام حضرت علی بن موسیٰ علیہما السلام ١١ ذی القعدہ ١٤٨ھ قمری کو مدینہ میں پیدا ہوئے اور ماہ صفر ٢٠٣ھ قمری کے آخر میں پچپن سال کی عمر میں ساتویں عباسی خلیفہ مامون رشید کے ہاتھوں زہر دے کر شھید کردیئے گئے ، آپ طوس کی سرزمین کہ جسے اج ایران میں مشھد مقدس کے نام سے یاد کیا

09/14/2023 - 19:26

ابوسفیان حقیقت میں اسلام اور مسلمانوں کا دشمن تھا، اسی لیے وہ موقع کی تلاش میں تھا کہ مسلمانوں سے جنگ بدر کے مقتولین کا انتقام لے اسی بنیاد پر انہوں نے مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے انتقال کا انتظار کیا اور جب حکم خدا سے رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی انکھ بند ہوگئی ت

09/13/2023 - 09:00

ایک سوال جو ذہن میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ کیوں محبوب کبریا ، اشرف کائنات ، مرسل اعظم ، دنیا کی عظیم ہستی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا جنازہ تشییع نہیں ہوا ؟

09/13/2023 - 08:27

کربلا کے دردناک واقعہ نے بشریت پر وہ تاثیر ، نقش اور اثر چھوڑا ہے اور اس طرح اس حادثہ نے انسانوں میں اپنی جگہ بنائی ہے اور بشریت کو وہ بے مثال عظیم اور سبق آموز پیغامات دئے ہیں جو اس کے علاوہ کسی واقعہ میں دیکھنے کو نہیں ملتے، لہذا پورے وثوق اور یقین سے یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ وعدہ الہی کا پورا

صفحات

Subscribe to عقاید
ur.btid.org
Online: 23