عقاید

08/29/2023 - 09:58

۱۔ اہل بیت(ع) سے محبت و تولّی

08/29/2023 - 09:40

زیارت اربعین ایک وفاداری و محبت کا اظہار و اقرار نامہ ہے اور اس عہد کی تجدید ہے جو ہم نے اپنے آئمہ علیہم السلام سے کیا تھا کہ ہم آپ کے راستے پر چلیں گے، آپ کے دوستوں سے دوستی اور آپ کے دشمنوں سے بیزاری رکھیں گے، آپ کے راستہ میں ثابت قدم رہیں گے چاہے ہمیں موت بھی آجائے، قیام و جہاد کے لئے ہمی

08/29/2023 - 09:22

اربعین کے دن کی مخصوص زیارت ہے اور ائمۂ شیعہ نے اس کی بہت سفارش کی ہے، جس کی بناء پر شیعیان اہل بیت (ع) اس کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔

08/26/2023 - 07:15

امام حسن عسکری علیہ السلام اپنی ایک روایت میں ارشاد فرماتے ہیں : عَلاَمَاتُ اَلْمُؤْمِنِ خَمْسٌ صَلاَةُ اَلْإِحْدَى وَ اَلْخَمْسِینَ وَ زِيَارَةُ اَلْأَرْبَعِینَ وَ اَلتَّخَتُّمُ بِالْیَمِینِ وَ تَعْفِیرُ اَلْجَبِینِ وَ اَلْجَهْرُ بِ‍بِسْمِ اَللّٰهِ اَلرَّحْمٰنِ اَلرَّحِیمِ؛ مومن کی پانچ علامتیں

08/25/2023 - 08:06

فلسفہ اربعین اور اس عدد کے اسرار و رموز کے سلسلے میں کثیر اور لاتعداد روایات نقل ہوئی ہیں ، تاریخ کے ائینہ میں ہم اگر انبیاء و آئمہ و اوصیاء کی زندگی پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوگا کہ ان کے ولادت و وفات یا شهادت کے ایام تو منائے جاتے ہیں لیکن چہلم کسی کا نہیں منایا گیا، فقط سید الشهداء حضرت امام حسین

08/24/2023 - 17:42

جناب زہرقین ، امام علیہ السلام سے دور دور رہ رہے ہیں کہ کہیں امام علیہ السلام سے سامنا نہ ہوجائے اور جب امام ، زہیر کو بلاتے ہیں اور وہ کچھ تأمل کرتے ہیں تو ان کی زوجہ دلھم بنت عمرو انہیں غیرت دلاتی ہیں اور وہ امام کی ملاقات کو جاتے ہیں اور اس ملاقات نے زہیر کی قسمت بدل دی اور آپ تاریخ کربلا می

08/24/2023 - 08:06

مکہ میں اسلام کا سورج طلوع ہوتے ہی اسلامی تعلیمات کے زیر سایہ عورتوں نے سماج میں اپنی اہمیت اور منزلت کو دوبارہ حاصل کیا اور اسلامی شریعت کا پورا پاس ولحاظ رکھتے ہوئے معاشرہ میں اپنی سیاسی اور سماجی ذمہ داری کو نبھایا ، جس وقت دوسرے معاشروں میں عورت ایک حیوان سے بھی بدتر زندگی گذار رہی تھی (۱)حتی

08/23/2023 - 06:40

جناب سلمان فارسی ایران سے تعلق رکھنے والے وہ جلیل القدر صحابی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امیرالمومنین علیہ السلام کے شیدائی اور آپ سے عقیدت رکھنے والی ذات ہیں ، روایات میں آپ کی بہت تجلیل واقع ہوئی ہے حتی کہ بعض روایات میں آپ کو جناب لقمان حکیم سے برتر جانا گیا ہے ، (۱) اور پیغ

08/22/2023 - 07:18

اسلام میں چالیس کے عدد کا بہت ساری جگہوں پر تذکرہ ہے، رسول خدا (ص) کی بعثت کے وقت اپ کی عمرِ مبارک چالیس سال تهی ، جناب موسی(ع) چالیس دن تک پروردگار کے ساتھ «میقات» تهے، حضرت آدم علیہ السلام چالیس دن و رات کوہِ صفا پر اپنے پروردگار کے سامنے سجدے میں رہے ۔ (۱) بنی اسرائیل نے اپنی دعا کی قبولیت کے

08/22/2023 - 06:12

امام زین العابدین سید الساجدین ذوالثفنات حضرت علی بن الحسین علیہ السلام کا جاہلیت کے نمائندوں کے روبرو شجرہ خبیثہ کے پروپیگنڈے کے مقابل دشمنوں کے سامنے ، عظیم الشان جہاد ، تاریخ امامت کا وہ درخشاں باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

صفحات

Subscribe to عقاید
ur.btid.org
Online: 57