قرآن و حدیث

مودت ذوی القربی اور اللہ کے راستہ کو اختیار کرنے میں اتحاد
04/16/2017 - 11:17

چکیده: قرآن کریم میں دو آیات ہیں جن میں رسول اللہ [ص] کو حکم ہوا ہے کہ اجر رسالت کا مطالبہ فرمائیں۔ ایک میں اللہ کے راستہ کو اختیار کرنا اور دوسری میں ذوی القربی سے مودت کرنا۔ ان دونوں میں غور کرنے سے واضح ہوتا ہے کہ اجر رسالت کے لئے دو چیزوں کا مطالبہ نہیں ہوا بلکہ حقیقت میں ایک ہی چیز ہے، یعنی اللہ کا راستہ وہی مودت ذوی القربی ہے

والدین کی عظمت قرآن کریم کی نگاہ میں
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ: دین اسلام میں ماں باپ کی بہت عظمت ہے ان کی عظمت کے لئے اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ چار مقامات پر خداوند عالم نے اپنی وحدانیت کے بعد ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک اور نیک برتاؤ کا حکم دیا ہے۔

دنیا اور انسان نہج البلاغہ کے آیئنہ میں
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ: نھج البلاغہ حقیقت میں انسان شناسی کی کتاب ہے جسمیں امیرالمومنین کی سیرت طیبہ کی روشنی میں سعادت مند زندگی گزارنے کے آداب، نیز دنیا اور انسان میں موجودہ گہرے رابطے کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے

قرآن کریم میں تدبّر کرنے کی اہمیت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: قرآن کریم میں تدبر کے سلسلہ میں چار آیتیں ذکر ہوئی ہیں، ان آیات میں قرآن کریم میں تدبر کرنے کا حکم دیا گیا ہے تین آیات کا انداز اور سیاق ایک طرح کی مذمت اور اعتراض کے ساتھ ہے۔ قرآن میں تدبر کے بغیر نہ قرآن کا خدا کی طرف سے ہونا واضح ہوتا ہے، نہ قرآن کی خیروبرکت  سے فیض یاب ہوا جاسکتا ہے، نہ شک و شبہ کے اندھیرے سے بچنا ممکن ہے اور نہ ہی مضبوط ایمان و یقین حاصل ہوسکتا ہے۔

ہدایت اور گمراہی قرآن کریم کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اللہ ہی ہدایت اور گمراہ کرتا ہے۔ لیکن ہدایت اور گمراہی کا راستہ خود انسان ہی فراہم کرتا ہے اور اللہ کے گمراہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ اسے ہدایت کرنا چھوڑ دیتا ہے۔

ہم لوگوں کو کیا دے سکتے ہیں؟
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام قرآن ناطق ہیں اور ثقلین میں سے ہیں، اس مقالہ میں گفتگو کرنا چاہتے ہیں کہ آنحضرتؑ تلاوت قرآن اور ثواب تلاوت پر کتنی توجہ دیتے تھے

قرآن کریم حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی نظر میں [۳]
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: کیونکہ یہ مقالہ قرآن کریم حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی نظر میں ہے لہذا مندرجہ ذیل عناوین پر آنحضرت کی نظر سے بحث کی گئی ہے: مشکل الفاظ کی تفسیر ، آیت کے مصداق کو بیان کرنا، تلاوت کا ثواب۔

قرآن کریم حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی نظر میں [۲]
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مقالہ میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے بارے میں یہ مطالب بیان ہوئے ہیں: مشکل الفاظ کی تفسیر، آیت کے مصداق کو بیان کرنا، تلاوت کا ثواب

رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) اور قرآن مجید
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) قرآنی آیات کی روشنی میں۔

شعبان روایات کی روشنی میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: ماہ شعبان، رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ) کا مہینہ ہے اور بہت ہی عظیم مہینہ ہے۔

صفحات

Subscribe to قرآن و حدیث
ur.btid.org
Online: 61