حصول محبت اور دوست بنانے کے راستے

Sun, 11/12/2023 - 09:55

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا: ثَلاثُ خِصالٍ تَجْتَلِبُ بِهِنَّ الْمَحَبَّةَ: الإنصافُ فِی الْمُعاشَرَةِ وَ الْمُواساةُ فِی الشِّدَّةِ و الإنطِواعِ وَ الرُّجُوعُ اِلی قلبٍ سَلیمٍ ۔ (۱)

تین طریقہ سے محبت حاصل کی جاسکتی ہے اور لوگوں کو اپنا دوست اور گرویدہ بنایا جاسکتا ہے :

۱: معاشرت اور اٹھنے بیٹھنے میں انصاف کے وسیلے ۔

۲: خوشی اور غم میں دوسروں کے ساتھ ہمدردی کرنے سے ۔

۳: پاک اور صاف دل کیساتھ ملنے جلنے سے ۔

اپ علیہ السلام نے ایک دوسرے مقام پر فرمایا: اَلصَّدیقُ الصَّدوُقُ مَن نَصَحَکَ فِی عَیبِکَ وَ حَفِظَکَ فِی غَیبِک وَ آثَرَکَ عَلى نَفسِهِ ۔ (۲)

سچا دوست وہ ہے جو تمہیں تمھارے عیب اور تمھاری کمی دور کرنے کے لئے تمہیں نصیحت کرے اور غیبت کے وقت تمھاری طرفداری کرے اور تم کو خود پر ترجیح دے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: مجلسی ، محمد باقر، بحارالأنوار، ج ۷۸، ص ۸۲، ح ۷۷ ۔

۲: ابوالفَتح آمِدی ، غررالحکم و دررالکلم، حدیث۱۹۰۴۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 62