علم اورعالم کی اہمیت

Mon, 01/01/2024 - 09:32

امام سجاد عليہ السلام نے فرمایا: لَوْ یَعْلَمُ النّاسُ ما فى طَـلَبِ الْعِلْمِ لَطَـلَبوهُ وَ لَو بِسَفْکِ الْمُهَجِ وَ خَوضِ اللُّجَجِ اِنَّ اللّه‏ تَبارَکَ وَ تَعالى اَوحى اِلى دانيالَ: اِنَّ اَمْقَتَ عَبيدى اِلَىَّ الْجاهِلُ الْمُسْتَخِفُّ بِحَقِّ اَهْلِ الْعِلْمِ ، التّارِکُ لِلاِقْتِداءِ بِهِمْ وَ اِنَّ اَحَبَّ عَبيدى اِلَىَّ التَّقىُّ الطّالِبُ لِلثَّوابِ الْجَزيلِ اَللاّزِمُ لِلْعُلَماءِ التّابِـعُ لِلْحُلَماءِ القابِلُ عَنِ الْحُـکَماءِ ۔ (۱)

اگر لوگ اس بات سے اگاہ ہوتے کہ علم کی تلاش میں کیا پوشیدہ ہے تو یقینا اس کی تلاش کرتے ، حتی خون بہا کر اور دریا کے تہوں میں اتر کر ۔ خداوند متعال نے حضرت دانیال کو وحی کی کہ میرے نزدیک بندوں میں منفور ترین فرد وہ نادان ہے جو اہل علم کے حق کو ہلکا سمھجے اور اس کی پیروی چھوڑ دے اور میرے بندوں میں محبوب ترین وہ ہے جو زیادہ سے زیادہ ثواب کے حصول میں تقوائے الھی اپنائے، عالموں کا ھم نشین بنے، بردباروں کے ساتھ رہے اور حکماء کی بات مانے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: کلینی، محمد بن یعقوب، اصول کافى، ج۱، ص۳۵، ح۵ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 61