خصوصیات انتظار

Sun, 08/20/2017 - 18:13

ہم سب ایک منجی عالم بشریت کے منتظر ہیں اور رہنا بھی چاہیئے کیونکہ اس سے دنیا و آخرت کی کامیابی وابستہ ہے۔

خصوصیات انتظار

انتظار کی یوں تو بہت سی خصوصیات ہیں لیکن ہم یہاں پر چند چیدہ خصوصیات کا ذکر کرتے ہیں:
۱)انسان کا مستتقبل کی نسبت خوش آئند ہونا
۲)آخر کار ایمان و عدالت کا پرچم لہرانا
۳)دنیا  میں صرف ایک ہی حکومت کا ہونا
۴)ساری دینا کی زمینوں کا زرخیز ہوجانا
۵)عقل  کا کامل ہوجانااورفکر و خرد کا اپنی انتہاء تک پہنچ جانا
۶)زمینی نعمتوں سے بے انتہا بہرہ ور ہونا
۷)مساوات کا اپنی بہترین شکل میں مظاہرہ  ہونا
۸) اخلاقی رذائل کا مکمل خاتمہ
۹)جنگ و قتل و غارت کا موقوف ہوجانا
۱۰)انسان اور طبیعت کا ایک دوسرے کی بہ نسبت سمجھ،لگاؤ  میں اضافہ ہونا۔[قیام و انقلاب مهدی51]
حوالہ:
’’شهید مطهری‘‘  ’’قیام و انقلاب مهدی‘‘سے  صفحات 51 تا 53 و 14 تا 15

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 17 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 58