امام زمان

09/25/2023 - 10:11

۹ ربیع الاول امام عصرعجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی امامت کے آغاز کا مبارک دن ہے وہ امام جو پانچ سال کی عمر میں اس حال میں منصب امامت پر فائز ہوئے کہ دشمن طاقتیں اپنی تمام سعی و کوشش کے باوجود اس الہی حجت کو اس دنیا میں آنے سے نہ روک سکیں ، شیعہ اس دن آپ کی تاجپوشی کا جشن مناتے ہیں ، آپ سے بیع

10/01/2022 - 05:48

قالَ الإمامُ الْحَسَنِ الْعَسْکَری – علیه السلام –: إنَّ اللهَ تَبارَکَ وَ تَعالی بَیَّنَ حُجَّتَهُ مِنْ سائِرِ خَلْقِهِ بِکُلِّ شَیء، وَ یُعْطِیهِ اللُّغاتِ، وَمَعْرِفَهَ الاْنْسابِ وَالاْجالِ وَالْحَوادِثِ، وَلَوْلا ذلِکَ لَمْ یَکُنْ بَیْنَ الْحُجَّهِ وَالْمَحْجُوحِ فَرْقٌ ۔ کلینی ، اصول کافی ،

امام مہدی
03/16/2022 - 14:11

ہمیں یقین کرنا چاہیئے کہ ابھی تک ہم اس خیرات و برکات سے واقف ہی نہیں ہیں جو آپ کے ظہور کے بعد عالم ہستی میں واقع ہونے والے ہیں اور ہم جانتے ہی نہیں کہ اس یوسفِ گم گشتۂ عالم کے کفایت شعار ہا تھوں تمام نیکیاں و خیرات و برکات و کمالات و خوبصورتی انسان کو بطور تحفہ ملنے والی ہیں اور حضرت کے ظہورِ مسعود پر انسان کو ایمان و آسائش اور امن و  امان کا ایسا تحفہ ملنے والا ہے جس کے تصور سے بھی ذهن انسان عاجز ہے۔

رسول خدا (ص) کا امام زمان (عجل) کے متعلق بیان
08/20/2017 - 18:24

جب تک دار تکلیف باقی ہے اس وقت تک حجت خدا امام حق کا ہونا ضروری ہے، امام کی معرفت کے بغیر موت جاھلیت والی موت ہے ،حضور(ص) نے اپنی امت کو یہ بشارت دی کہ جہل کی تاریکی دور کرنے ،ظلم وستم کا قلع قمع کرنے اور عدل کا پرچم لہرانے، کلمہ حق کو بلند کرنے اور اسلام کو تمام ادیان پر غلبہ عطاکرنے والا مھدیّ ضرور آئے گا۔

خصوصیات انتظار
08/20/2017 - 18:13

ہم سب ایک منجی عالم بشریت کے منتظر ہیں اور رہنا بھی چاہیئے کیونکہ اس سے دنیا و آخرت کی کامیابی وابستہ ہے۔

Subscribe to امام زمان
ur.btid.org
Online: 34