Sun, 07/16/2017 - 06:42
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا ارشاد گرامی ہے:
إذا أرادَ اللّہ بعَبدٍ خَيراً فقّهہ في الدِّينِ و ألهَمَہ رُشدَهُ
جب اللہ تعالی چاہتا ہے کہ اپنے عبد کو خیر عطا کرے اسے دین کو سمجھنے کی قوت عطا کرتا ہے اور اسے صحیح راستہ دیکھاتا ہے؛
(کنز العمال، 28690)
Add new comment