Sun, 04/16/2017 - 11:02
بہترین عبادت، اور بہترین دین
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم: "افضل العبادۃ الفقہ و افضل الدین الورع"
بہترین عبادت، اور بہترین دینقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم: "افضل العبادۃ الفقہ و افضل الدین الورع"
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے منقول ہے کہ فرمایا: سب سے بڑی عبادت یہ ہے کہ انسان شرعی احکام سیکھے اور سب سے بڑا دین، تقوا ہے۔
Add new comment