مردوں کیلئے ہدیہ

Sun, 04/16/2017 - 11:02

مردوں کیلئے ہدیہ

مردوں کیلئے ہدیہ
حضرت رسولِ خدا ﷺ کا ایک قبر کے پاس سے گزر ہوا جس میں گزشتہ روز ایک مردہ کو دفن کیا گیا تھا اور اس کے ورثاء اس پر رو رہے تھے۔ اس پر آپ نے ان سے فرمایا: "تمہاری مختصر سی دو رکعت نماز، جسے تم حقیر سمجھتے ہو، اس قبر والے کے لئے تمہاری تمام دولت سے بہتر ہے۔"
تنبیہ الخواطر ص 453

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
8 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 23