تاریخ

حدیث غدیر پر ایک اعتراض اور اس کا جواب
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: واقعہ غدیر، عالم اسلام کا ایک اہم واقعہ ہے، اسی لئے اس کے سلسلہ میں بہت زیادہ اعتراضات کئے گئے ہیں، اس مضمون میں ان اعتراضوں میں سے ایک اعتراض کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور اس کا جواب دیا گیا ہے۔

حدیث غدیر  احمد ابن حنبل کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: غدیر ایک اسی حقیقت ہے جو روز روشن کی طرح واضح ہے، اسی لئے اہل سنت کے بزرگ علماء نے بھی حدیث غدیر کو اپنی اپنی کتابوں میں لکھا ہے، اس مضمون میں اہل سنت کے ایک بزرگ عالم، احمد ابن حنبل سے کی نقل کی ہوئی روایت کو نقل کیا گیا ہے۔

عید اور جشن غدیر کی اہمیت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: درحقیقت غدیر کا دن آل محمد علیھم السلام کے لئے عید اور جشن منانے کا دن ہے، اسی وجہ سے اھل بیت علیھم السلام کی جانب سے خاص طور پر اس دن جشن و سرور کا اظھار اور عید منانے پر زور دیا گیا ہے۔

امامت اور خلافت کے شرائط میں فرق، فریقین کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: شیعہ اور اہلسنت کا خلافت اور امام کی ضرورت پر اتفاق ہے، اختلاف معیاروں میں ہے، وہ معیار جن کی بنیاد پر کوئی شخص، امام اور خلیفہ بنتا ہے، جس مذہب نے ان اصول کا خیال رکھتے ہوئے امام کا انتخاب کیا وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہے اور جس نے ان اصول کو نظرانداز کردیا، وہ گمراہی میں ہے اور کامیابی کی منزل تک ہرگز نہیں پہنچ سکتا۔

دنیا کے حکمراں کا تعین صرف معبود کا حق
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: دنیا پر حکمرانی بھی وہی کرسکتا ہے جو حکومت کے مقاصد کو منزل مقصود تک پہنچا سکے اور ایسے شخص کی شناخت سے لوگ عاجز ہیں، لہذا صرف اللہ، حکمراں کا تعین کرسکتا ہے۔

امام اور خلیفہ کا تقرر صرف اللہ کا حق
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: امامت اور خلافت ایسا عظیم مقام ہے جس کا تقرر ذات احدیت سے مختص ہے، جیسا کہ حضرت آدم کی خلافت اور حضرت ابراہیم (علیہما السلام) کی امامت کو اللہ تعالی نے مقرر فرمایا، اسی طرح امیرالمومنین (علیہ السلام) اور آنحضرت کی اولاد میں سے ائمہ طاہرین (علیہم السلام) کی خلافت اور امامت کا منصب بھی اللہ تعالی نے ہی مقرر کیا ہے۔

واقعہ غدیر خم سیکولر نقطہ نظر کے باطل ہونے پر ٹھوس اور واضح دلیل ہے، سید علی خامنہ ای
04/16/2017 - 11:16

سال گزشتہ تہران میں اپنی ملاقات کیلئے آنیوالے ہزاروں عقیدت مندوں سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ "شیعہ اور سنی کو جان لینا چاہئے کہ ایک دوسرے کے مقدسات کی توہین اور ہر ایسا اقدام یا اظہار خیال جو فرقہ واریت کا باعث بنتا ہے، یقینی طور پر مسلمانوں کے مشترکہ دشمن کے فائدے میں ہے۔"

غدیر شھزادی(سلام اللہ علیہا ) کی زبانی
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:غدیر ایک ایسی حقیقت ہے جس کی جانب ہر کسی نے اشارہ کیا ہے، جن میں سب سے اہم شخصیت حضرت فاطمہ زہرا(سلام اللہ علیہا) کی ہے، جنھوں نے مختلف مقامات پر غدیر کو بیان کیا ہے اور  اس کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا ہے، اس مضمون میں ان ہی مقامات میں سے ایک مقام کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

غدیر اسلام کا اہم اور فیصلہ کن واقعہ ہے
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: عید غدیر کے دن رہبر انقلاب سے عوام کی ملاقات۔ غدیر اسلام کا اہم اور فیصلہ کن واقعہ ہے اور شیعوں کو اہل بیت(ع) کی زینت کا باعث بننا چاہیے۔

عالمی یوم امن
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: ۲۱ ستمبر کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی یوم امن کا عنوان دیا گیا، پوری دنیا میں اس دن، امن، عدم جنگ اور عدم تشدد کے نفاذ کے لئے گفتگو ہوتی ہے۔

صفحات

Subscribe to تاریخ
ur.btid.org
Online: 57