امام علی

حق و باطل
12/30/2021 - 08:42

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا  " اعرف الحق تعرف اہلہ " (۱) حق و باطل کو افراد و اشخاص سے مت پہچانو بلکہ پہلے حق کو پہچان لو پھر حق کے پیرو کار خود بخود سمجھ میں آجائیں گے ۔

حدیث روز
12/25/2021 - 08:11

حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

صحْبَةُ الْأَشْرَارِ تَكْسِبُ الشَّرَّ كَالرِّيحِ إِذَا مَرَّتْ بِالنَّتْنِ حَمَلَتْ نَتْناً ۔ (۱)

برے لوگوں کی ہمنشینی سے انسان اسی طرح بدی میں ملوث ہوجاتا ہے جس طرح گندی جگہ سے گزرنے والی ہوا بدبودار ہوجاتی ہے۔

12/06/2021 - 10:31

امیرالمؤمنین علی علیہ ‌السلام بچوں کی تربیت کے سلسلہ میں امام حسن مجتبی علیہ السلام کو خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں: «وَ اِنَّما قلبُ الْحَدَثِ کَالاْرْضِ الْخالیةِ ما اُلْقِیَ فیها مِنْ شی ءٍ قَبِلَتْهُ، فَبادَرْتُکَ بِالادبِ قَبْلَ اَنْ یَقْسُوَ قَلْبُکَ وَ یَشْتَغِلَ لُبُّکَ ؛ ترجمہ: جوانوں کے دل

شھادت
12/06/2021 - 09:38

علی علیہ السلام شہادت کی امید میں زندگی گزار رہے تھے، اگر یہ امید علی کی زندگی سے نکال لی جاتی تو علی کی زندگی میں رونق ہی باقی نہ رہتی اور زندگی علی کیلئے ایک بے معنی چیز بن کر رہ جاتی۔ ہم زبان سے تو بہت علی علی کرتے ہیں اور شاید عمل کیے بغیر زبان سے علی کی مدح کرنے میں ہم سے بڑا علی کا محب کوٸی

حضرت علی علیہ السلام:منتخب کلام
10/25/2019 - 21:56

معصومین علیہم السلام کے بیانات ہمارے لیے جہاں مشعل راہ ہیں وہیں حقیقت کے ترجمان بھی؛اپنی زندگی کو معصومین علیہم السلام کے بتائے فرامین کے قالب میں ڈھالنے کے لیے مندرجہ ذیل بیانات ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

جوانی حضرت علی(علیہ السلام) کی نظر میں
09/04/2018 - 11:38

خلاصہ:  احادیث میں آیا ہے کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے اور دنیا میں انسان کی زندگی کا سب سے قیمتی جو وقت ہے وہ اس کی جوانی کا وقت ہے، اسی لئے ہم کو چاہئے کہ ہم اپنے اس قیمتی وقت  کو صحیح طریقہ سے استعمال کریں اور  اسے خدا اور معصومین(علیہم السلام) کی معرفت کو حاصل کرنے کا ذریعہ بنائیں۔

حقیقی شیعہ
08/15/2018 - 17:27

خلاصہ:امیرالمؤمنین حضرت علی(علیہ السلام) کے حقیقی شیعہ سلمان، ابوذر، مقداد، عمار اور محمد ابن ابوبکر اور مالک اشتر تھے، جنھوں نے ولایت کی پیروی کا حق ادا کرتے ہوئے کبھی بھی اپنے ولی کے حکم پر عمل کرتے ہوئے شک و تردید سے کام نہیں لیا۔

امیرالمومنین کا تعارف؛ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا
02/05/2018 - 12:18

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا خطبہ فدکیہ میں امیرالمومنین علیہ السلام کا تعارف کرتے ہوئے فرمایا:
"وَهُوَ الإمامُ الرَبّانى، وَالْهَيْكَلُ النُّورانى، قُطْبُ الأقْطابِ، وَسُلالَةُ الاْطْيابِ، النّاطِقُ بِالصَّوابِ، نُقْطَةُ دائِرَةِ الإمامَةِ."

یوم غدیر، مسلمانوں کی عید
09/05/2017 - 17:57

خلاصہ: جس طرح عید فطر اور عید قربان، مسلمانوں کے لئے عید ہے، اسی طرح عید غدیر بھی تمام مسلمانوں کے لئے عید ہے اور سب سے بڑی عید ہے۔

فضیلت عید غدیر
09/05/2017 - 17:48

خلاصہ: عید غدیر، مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ہے اور یہ دن خوشیاں منانے، روزہ رکھنے اور عبادت کا دن ہے۔

صفحات

Subscribe to امام علی
ur.btid.org
Online: 22