اخلاق وتربیت

لوگوں کے ذہن کو مختلف مسائل میں مصروف کرنا، دشمن کا ہتھکنڈہ
07/23/2019 - 18:29

خلاصہ: ملک میں جو مسئلہ پیش آتا ہے ضروری نہیں کہ وہ حقیقی طور پر لائق اہمیت مسئلہ ہو، بلکہ ہوسکتا ہے کہ لوگوں کے ذہن کو مصروف کرنے کے لئے ہو۔

دوسروں کو اپنے اوپر ترجیح دینا اور کنجوسی سے پرہیز
07/22/2019 - 19:23

خلاصہ: ایثار کا مطلب دوسرے شخص کو اپنے اوپر ترجیح دینا ہے جو اچھی صفت ہے اور بخل اور کنجوسی بری صفت ہے۔

تقوے کی وجہ سے انسان خطروں سے محفوظ رہتا ہے
07/19/2019 - 15:34

خلاصہ: خداوند متعال صاحبان تقوی کے لیے ایک محفوظ قلعہ ہے۔

بصیرت اور تقوی
07/18/2019 - 15:35

خلاصہ: اگر انسان اپنے آپ کو گناوں سے محفوط رکھے تو خدا اس کے دل میں وہ بصیرت عطا کرتا ہے کہ جس کہ ذریعہ وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہوتا ہے۔

تقوی گناہوں کی بخشش کا سبب
07/17/2019 - 15:37

خلاصہ: تقوی انسان کو ہمیشہ توبہ کرنے پر ابھارتا رہتا ہے اور  گناہ انسان کو توبہ کرنے سے غافل رکھتا ہے۔ 

مختلف مسائل میں ذہن کو مصروف کرنا، دشمن کا ہتھکنڈا
07/16/2019 - 19:33

خلاصہ: اسلام اور مسلمانوں کے دشمن، اپنی دشمنی کو جاری رکھنے اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ وہ لوگوں کے ذہن کو مختلف مسائل میں مصروف کردیتے ہیں تا کہ لوگ، دشمن سے مقابلہ نہ کرسکیں۔

تفرقہ ڈالنا، دشمن کا ہتھکنڈہ
07/16/2019 - 14:58

خلاصہ: اسلام کے دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالتے ہیں تا کہ اپنی حکومت اور بربریت کو جاری رکھ سکیں۔

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت
07/16/2019 - 13:52

خلاصہ: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے کہ قرآن کی کئی آیات میں اور کتنی روایات میں اس پر تاکید کی گئی ہے۔

07/16/2019 - 13:41

خلاصہ: کچھ ایسے اچھے کام ہیں جن کے انجام دینے کا حکم عقل سلیم دیتی ہے اور بعض برے کاموں سے منع کرتی ہے۔

 تقوی خدا سے تقرب کا ذریعہ
07/15/2019 - 15:33

خلاصہ: اگر انسان تقوی اختیار کرلے تو وہ کبھی بھی پریشان نہیں ہوگا۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 17