دوست اور دشمن کی عیب کی بنیاد پر پہچان

Sun, 08/18/2019 - 19:31

خلاصہ: دوست اور دشمن کو پہچاننا معاشرتی زندگی میں اہم کام ہے تا کہ انسان اپنے دوست سے دوستی جاری رکھے اور دشمن سے بچے۔

دوست اور دشمن کی عیب کی بنیاد پر پہچان

    حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) فرماتے ہیں:
"مَنْ بَصَّرَكَ عَيْبَكَ فَقَدْ نَصَحَكَ"، "جو شخص تمہارا عیب تمہیں دکھائے یقیناً اس نے تمہاری خیرخواہی کی ہے"۔ [غررالحکم، ص۵۷۹، ح۱۲۳]
"مَنْ بَصَّرَكَ عَيْبَكَ وَ حَفَظَكَ في غَيْبِكَ فَهُوَ الصديقُ فَاحْفَظْهُ"، "جو شخص تمہارا عیب تمہیں دکھائے اور تمہاری عدم موجودگی میں تمہاری حفاظت کرے تو وہ دوست ہے، لہذا اس کی حفاظت کرو"۔[غررالحکم، ص۶۳۵، ح۱۰۹۲]
"مَنْ سَاتَرَكَ عَيْبَكَ وَ عَابَكَ فِي غَيْبِكَ فَهُوَ اَلْعَدُوُّ فَاحْذَرُوهُ"، "جو شخص تمہارا عیب تم سے چھپائے اور تمہاری عدم موجودگی میں تمہارا عیب نکالے تو وہ دشمن ہے، لہذا اس سے بچو"۔ [غررالحکم، ص۶۳۵، ح۱۰۹۱]
* غرر الحكم و درر الكلم، آمدی، ناشر: دار الكتاب الإسلامي، قم، ۱۴۱۰ ھ . ق۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 8