رمضان المبارک سے متعلق مضامین
اگر روزہ دار اس بات سے اگاہ ہو کہ روزے کی حالت میں بوجھ کر کچھ کھانے پینے سے اس کا روزہ باطل ہوجائے گا اس سے قطع نظر کہ وہ چیز ایسی چیز ہو جسے عموماً کھانے پینے میں شمار کیا جاتا ہے مثلاً روٹی اور پانی وغیرہ یا ایسی چیز ہو جسے عموماً کھانے پینے میں شمار نہیں کیا جاتا جیسے مٹی اور درخت کا شیرہ وغی
ہم نے گذشتہ قسط میں حضرت امام سجاد علیہ السلام کے اس فقرے کی جانب اشارہ کیا تھا کہ "وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي وَكَلَنِي إِلَيْهِ فَأَكْرَمَنِي ؛ حمد ہے اس ﷲ کی جس نے اپنی سپردگی میں لے کر مجھے عزت دی" یعنی اگر خدا ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیتا یا ہمیں دوسروں کے حوالے کردیتا تو ہماری سستی و کاہلی
1-لا أدبَ لِمَن لا عَقْلَ لَهُ .
بے عقل مؤدب نہیں ہو سکتا
بحارالانوار : ۷۸ / ۱۱۱ / ۶
بسم الله الرحمن الرحیم
شروع کرتا ہوں اس اللہ کے نام سے جو رحمن و رحیم ہے
اللهمّ ارْزُقْنی فیهِ طاعَةَ الخاشِعین واشْرَحْ فیهِ صَدْری بإنابَةِ المُخْبتینَ بأمانِکَ یا أمانَ الخائِفین.
انسان کو امید کی دنیا میں موحد اور توحید پرست ہونا چاہئے نیز خوف کی دنیا میں بھی اسے موحد ہی ہونا چاہئے ، ایک موحد اور توحید پرست انسان کو زندگی کے ہر میدان اور مرحلہ میں موحد اور وحدانیت پرست ہی رہنا چاہئے ، یعنی امید رکھے تو فقط و فقط خدا سے رکھے اور ڈرے بھی تو فقط و فقط خدا ہی سے ڈرے ۔
ایت ۴۷
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أَنْفِقُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللَّهُ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا أَنُطْعِمُ مَنْ لَوْ يَشَاءُ اللَّهُ أَطْعَمَهُ إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴿۴۷﴾
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی نے عالمی یوم قدس قریب ہونے پر اپنے ارسال کردہ پیغام میں دنیا کے مسلمانوں سے پورے جوش و خروش کے ساتھ عالمی یوم قدس منانے کی درخواست کی ۔
گذشتہ قسطوں میں اس بات کی جانب اشارہ کرچکا ہوں کہ جس طرح قران کریم کی ایتیں ایک دوسرے کی تفسیر کرتی ہیں احادیث ، دعائیں اور مناجات بھی ایک دوسرے کیلئے مُفسِر کا کردار ادا کرتی ہیں ، لہذا اگر دعائے ابوحمزہ ثمالی کی بھی دوسری دعاوں کے سہارے شرح کی جائے تو بہتر ہوگا ، حضرت امام سجاد علیہ السلام صحیف
روزہ میں ان کاموں کو انجام دینا مکروہ ہے:
1۔ پورے سر کو پانی میں ڈبونا، یہ کام روزے کو باطل نہیں کرتا لیکن شدید کراہت رکھتا ہے اور احتیاط مستحب ہے کہ اس کام کو ترک کرے۔
2۔ آنکھ میں دوا ڈالنا، سرمہ لگانا اگر اس کا مزہ یا بو حلق تک پہونچ جائے۔