روزہ کی حالت میں مسواک کرنا

Mon, 04/18/2022 - 08:34
روزہ

اگر روزہ دار اس بات سے اگاہ ہو کہ روزے کی حالت میں بوجھ کر کچھ کھانے پینے سے اس کا روزہ باطل ہوجائے گا اس سے قطع نظر کہ وہ چیز ایسی چیز ہو جسے عموماً کھانے پینے میں شمار کیا جاتا ہے مثلاً روٹی اور پانی وغیرہ یا ایسی چیز ہو جسے عموماً کھانے پینے میں شمار نہیں کیا جاتا جیسے مٹی اور درخت کا شیرہ وغیرہ ، خواہ کم ہو یا زیادہ حتیٰ اگر مسواک منہ سے نکالے اور دوبارہ منہ میں ڈال لے اور اس کی تری نگل لے تب بھی روزہ باطل ہوجائے گا ، سوائے اس حالت میں کہ مسواک کی تری لعاب دہن میں گھل مل کراس طرح ختم ہوجائے کہ اسے بیرونی تری نہ کہا جاسکے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منبع:

توضیح المسائل ایت اللہ سیستانی ، مسئلہ نمبر ، ۱۵۵۲

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 11 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 92