فوٹو فاطمہ زھراء

01/20/2020 - 20:18

حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) نے خطبہ دیتے ہوئے غاصبوں کو مخاطب ہوتے ہوئے فرماتی ہیں:

«بئس للظالمین بدلا»

[اللہ کے بجائے شیطان کی پیروی کرنا] ظالموں کے لئے کتنی بری جگہ ہے۔ 

[خطبہ  فدکیہ]

01/18/2020 - 20:22

«وَ عَزائِمُهُ الْمُفَسَّرَةُ، وَ مَحارِمُهُ الْمُحَذَّرَةُ»

قرآن کے احکام وضاحت کے ساتھ بیان ہوئے ہیں اور حرام چیزوں سے بچایا جا چکا ہے۔

[خطبہ فدکیہ]

خطبہ فدکیہ
01/15/2020 - 20:25

«وَ [جَعَلَ اللَّـهُ] الْجِهادَ عِزّاً لِلْاِسْلامِ»

اور اللہ نے جہاد کو اسلام کی عزت کے لئے قرار دیا ہے۔

(الطبرسی، أبی منصور أحمد بن علی بن أبی طالب (548هـ)، الاحتجاج، ج1، ص145)

01/15/2020 - 20:11

«وَ اَطِیْعُوا اللّهَ فِیَما اَمَرَکُمْ بِهِ، وَ نَهاکُمْ عَنْهُ»

اور اللہ کی اطاعت کرو ان چیزوں میں جس کا وہ تمہیں حکم دیتا ہے اور جس سے وہ تمہیں منع کرتا ہے۔

( ریاحین الشّریعة، ج 1، ص 312)

01/14/2020 - 20:22

«الْجارُ ثُمَّ الدّارُ»

پہلے ہمسائے پھر اپنا گھر

(علل الشّرایع: ج. 1، ص. 183،  بحارالا نوار: ج. 43، ص. 82، ح. 4)

12/17/2019 - 13:38

حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا:

«إلزَم رِجلَها؛ فَإنَّ الجَنَّةَ تَحتَ أقدامِها»

(كنزالعمّال، ح 45443)

ماں کی خدمت کرو،  کیونکہ جنت ان کے پیروں تلے ہے۔

12/10/2019 - 00:21

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا:

«إنَّ السَّعیدَ کُلَّ السَّعیدِ، حَقَّ السَّعیدِ مَنْ أحَبَّ عَلیّاً فی حَیاتِهِ وَ بَعْدَ مَوْتِهِ.»

یقینا، حقیقتاً اور مکمل سعادتمند شخص وہ ہےجو علی علیہ السلام سے ان کی زندگی میں اور موت کے بعد محبت کرے۔

12/10/2019 - 00:12

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا:

«ما جَعَلَ اللّه بَعدَ غَدیرِخُمٍّ مِن حُجَّةٍ و لاعُذرٍ»

اللہ نے غدیر خم کے بعد کوئی عذر اور بہانہ (کسی کے لئے) باقی نہیں رکھا۔

(دلائل الإمامَه، ص122)

12/10/2019 - 00:06

«إنْ کُنْتَ تَعْمَلُ بِما أمَرْناکَ وَ تَنْتَهی عَمَّا زَجَرْناکَ عَنْهُ، فَأنْتَ مِنْ شیعَتِنا، وَ إلاَّ فَلا.»
اگر جس چیز کا ہم نے تمہیں حکم دیا ہے اس پر عمل کررہے ہو اور جس چیز سے ہم نے منع کیا ہے اسے انجام نہیں دے رہے ہو تو سمجھو تم ہمارے شیعہ ہو ورنہ شیعہ نہیں۔

فاطمہ میرا پارۂ جگر ہے
01/20/2019 - 19:33

فاطمہ میرا پارۂ جگر ہے جو اس کو اذیت پہنچائے گا وہ میری اذیت کا باعث بنے گا اور جو مجھے تکلیف پہنچائے گا وہ خدا کو اذیت پہنچانے  کا مرتکب ہوگا۔

صفحات

Subscribe to فوٹو فاطمہ زھراء
ur.btid.org
Online: 37