Tue, 12/10/2019 - 00:21
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا:
«إنَّ السَّعیدَ کُلَّ السَّعیدِ، حَقَّ السَّعیدِ مَنْ أحَبَّ عَلیّاً فی حَیاتِهِ وَ بَعْدَ مَوْتِهِ.»
یقینا، حقیقتاً اور مکمل سعادتمند شخص وہ ہےجو علی علیہ السلام سے ان کی زندگی میں اور موت کے بعد محبت کرے۔
(شرح نهج البلاغه ابن ابی الحدید، ج 2، ص 449 مجمع الزّوائد: ج9، ص132)
Add new comment