رمضان
خلاصہ: ماہ مبارک رمضان میں اللہ کی رحمت اتنی زیادہ پھیلی ہوئی ہے کہ جو بھی اس کی رحمت سے محروم رہ گیا یقینا وہ نقصان اٹھانے والا ہے۔
خلاصہ: خدا نے شب قدر میں توبہ کو قبول کرنے کے تمام امکانات کو فراہم کردیا ہے۔
خلاصہ: جو مؤمن اس رات کو عبادت میں بسر کرتا ہے ملائکہ اس پر سلام بھیجتے ہیں۔
خلاصہ: انسان ماہ مبارک رمضان میں خدا کی اطاعت اور بندگی کے ذریعہ اپنے آپ کو کمال تک پہونچا سکتا ہے۔
خلاصہ:خداوند متعال نے فرمایا: روزہ میرے لئے ہے میں ہی اس کی جزاء دینے والا ہوں۔
خلاصہ: تقوے کے ذریعہ اپنے آپ کے جھنم کی آگ سے بچایا جا سکتا ہے۔
خلاصہ: اس مہینہ میں باب استجابت کھلا ہوا ہے اور اس مہینہ میں ہماری توبہ بہت جلدی قبول کی جاتی ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لغت میں تقوی یعنی اپنے نفس کو گناہوں سے محفوظ رکھنا[مفردات راغب]۔
خلاصہ: اس مہینے میں خوش اخلاقی انسان کا پل صراط پر ثابت قدم رہنے کا سبب بنتا ہے