رمضان

آٹھویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

چکیده: یتیموں کے حقوق کو سمجھ کر، اس کی رعایت کرتے ہوئے رضائے الہی کے حصول کی کوشش میں رہنا ہی اس دعا کا پیغام ہے۔

تیرہویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خالاصہ: انسان جب گناہ کرتا ہے تو اسکے دل میں ایک کالا دھبہ پیدا ہوجاتا ہے، اہستہ اہستہ اسکا بورا دل سیاہ ہوجاتا ہے، گناہ سے بچنے کا ایک راستہ موت کو یاد کرنا ہے۔

اکیسویں رمضان کی دعاکی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: جب انسان، خدا کی مرضی کو اپنے پیش نظر رکھتا ہے تو شیطان کبھی بھی اس پر مسلط نہیں ہوسکتا۔

اٹھارہویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: ماہ مبارک رمضان کے روز و شب میں عبادتوں کی وجہ سے انسان کا دل نورانی  ہوجاتا ہے اور جب انسان کا دل نورانی ہوجاتا ہے تا وہ اپنے اعضاء و جوارح سے جو بھی کام کرتا ہے وہ صرف اور صرف خدا کی خشنودی کے لئے ہوتا ہے۔

ساتویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: بغیر خدا کی مدد کے ہم اسکی اطاعت نہیں کرسکتے کیونکہ مدد کرنے وال صرف اور صرف وہی ہے۔

اٹھائیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: مستحب نمازیں واجب نمازوں کی کمیوں کو پورا کرتی ییں۔

چھبیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: جو شخص غیبت کرتا ہے، قیامت کے دن اسکے نامۂ اعمال میں سے تمام نیکیوں کو محو کردیاجائے گا۔

ستائیسویں رمضان کی دعاکی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: شب قدر، وہ فضیلت والی رات ہے جس میں خدا اپنے توبہ کرنے والے بندہ کو معاف کردیتا ہے۔ جب بندہ تونہ کرتا ہے تو خدا جواب میں کہتا ہے کہ میں بہت بخشنے والا ہوں۔

پچیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: انسان اس کے ساتھ محشور ہوتا ہے جس سے محبت کرتا ہے، اب چاہے وہ اچھے ہوں یا برے۔

چوبیسویں رمضان کی دعا کی مختصر شرح
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اگر خدا کی مرضی کو حاصل کرنا ہے اور اس کے عذاب سے بچنا ہے تو اس کی اور رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی اطاعت کرنا ضروری ہے۔

صفحات

Subscribe to رمضان
ur.btid.org
Online: 56