رمضان
خلاصہ: ماہ مبارک رمضان میں صرف بھوکے اور پیاسے رہنا کافی نہیں ہے بلکہ کچھ اور ذمہ داریاں ہیں جسے ہمیں ادا کرنا ہوں گی۔
خلاصہ: خدا اس مہینہ اپنے بندہ کے اچھے اعمال کی بناء پر اسکے گناہوں کو جلادیتا ہے اس لئے اس مہینہ کو رمضان کہتے ہیں
خلاصہ: رمضان کے ایک معنا جلادینے کے ہیں چونکہ خدا اس مہینہ گناہوں کو جلادیتا ہے اس لئے اس مہینہ کو رمضان کہتے ہیں۔
خلاصہ: ہم لوگ آج ہی کے دن سے یہ عھد کرلیں کے ہم زیادہ کھانے کے ذریعہ اپنی فکروں کو سونے نہیں دینگے۔
خلاصہ: جوکوئی حرام کاموں سے دوری کرتا ہے اللہ اس کے عوض میں اسے ایسی عبادت نصیب فرماتا ہے ہے جس سے وہ خوش ہوتاہے۔
خلاصہ: مؤمن وہ ہے جب کوئی نیک کام انجام دیتا ہے تو وہ خوش ہوتا ہے۔
خلاصہ: جو جتنی زیادہ محنت کریگا وہ انتا ہی اس مسابقہ میں آگے بڑھیگا۔
خلاصہ: روزے کا سب سے اہم مقصد انسان کا اپنے آپ کو تقوے کے ذریعہ اللہ سے قریب کرنا ہے۔
خلاصہ: جب انسان کا رابطہ خدا سے مضبوط ہوجاتا ہے تو صرف اور صرف اسی پر تکیہ کرتا ہے۔