حضرت فاطمۃ الزھرا (علیہا السلام)
گذشتہ سے پیوستہ
وہ شخص آپ سے دریافت کرتا ہے ، تو علی نے کیوں خاموشی اختیار کی اور اپنے حق کو نہیں لیا ؟
فاطمیہ کیا ہے ، اس کی اہمیت کیا ہے ، رحلت پیغمبر گرامی اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد کیا حالات پیش آئے ، ان حالات اور واقعات کا ہمارے عقائد اور ہمارے دین سے کیا تعلق ہے ، اور کیوں بعض حضرات مسلسل اس کوشش میں لگے ہوئے ہیں کہ فاطمیہ کو ختم کردیں یا حداقل ان ایام کی اہمیت کو کم اہمیت یا ک
معصومہ کونین صدیقہ کبری خاتون محشر شافعہ محشر حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی منزلت اور شرف کو بیان کرتے ہوئے بزرگ مجتہد آیت اللہ شیخ محمد حسین غروی اصفہانی جو کہ مرحوم کمپانی کے نام سے مشہور ہیں آپ کے سلسلے سے ایک مشہور قصیدہ کہتے ہیں جس کے بعض اشعار یہ ہیں:
گذشتہ سے پیوستہ
اسی طرح پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ایک دوسری حدیث میں صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے سلسلے سے ارشاد فرماتے ہیں : بیشک خدا فاطمہ کے غضب سے غضب ناک اور ان کی خوشنودگی سے خوشنود ہوتا ہے۔ (۱)
فاطمی کردار ہر دور کی ضرورت ، ہر دور کی دوا اور ہر دور کا علاج ہے ہر دور کے لئے نمونہ عمل ، آئیڈیل اور اسوہ ہے۔ کیونکہ نمونہ عمل ، اسوہ اور آئیڈیل بننے کے لئے ایک ایسی پہل دار شخصیت اور ایک ایسے بلند کردار کی ضرورت ہے جو آئیڈیل ، اسوہ اور نمونہ عمل بننے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
۲۰ جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر دنیا کے شیعوں اور حتی مسلمانوں نے عالمی یوم مادر یا وومن ڈے بہت ہی شان و شوکت سے منایا مگر اس بیچ اسلامی جمھوری ایران کے والی بال کے سابق کھلاڑی فرہاد ظریف کو یہ عظمت و شوکت برداشت نہ ہوسکی، وہ اپنی جاہلانہ اور اندھی تنقید ک
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ مذکورہ بیان میں اطاعت اور بندگی کو انسانوں کی خلقت کے مقاصد میں شمار فرماتی ہیں ، خلقت کے سلسلہ میں اپ کی یہ نظر ، زندگی اور حیات کے مختلف گوشے پر اثر انداز ہے ۔