عقاید
خلاصہ: اعتقادی مسائل میں آدمی کے پاس دلائل ہونے چاہئیں ورنہ شکوک و شبہات کی زد میں آکر انسان باطل راستہ اختیار کرلے گا۔
خلاصہ: مذہب شیعہ ایسے دلائل پر قائم ہے کہ ہر اعتقادی مسئلہ پر مضبوط دلائل پائے جاتے ہیں۔
خلاصہ: ایمان اور عقیدے کو مضبوط کرنے کے لئے تین میدانوں میں محنت و کوشش کرنی چاہیے۔
خلاصہ: انسان کو چاہیے کہ اصول دین کے بارے میں شک و شبہ سے نکلتا ہوا علم و یقین حاصل کرے۔
خلاصہ: خدا کی ہمارے عبادت کی کوئی ضرورت نہیں ہے اگر ہم عبادت کررہے ہیں تو اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔
وہابی حضرات اپنی باتوں کے دوران صحابہ کا جو احترام کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،در حقیقت ان باتوں کے ذریعہ یہ لوگ سادہ لوح عوام کو فریب دیتے ہیں کیونکہ ان کے سامنے یہ اپنا اصل عقیدہ بیان کرنے سے ڈر تے ہیں۔
خلاصہ: انسان ہر معاملہ میں گھاٹا اٹھاتا ہے سوائے اس کے کہ اپنی عمر کو اللہ کی راہ میں گزارے۔
خلاصہ: عام طور پر انسان اضطرار، اضطراب اور مجبوری کی حالت میں خدا کے وجود کا زیادہ احساس کرتا ہے، لیکن۔۔۔۔
خلاصہ: اگر انسان اس بات کا یقین کرلے کہ خدا ہمیشہ اس کے ساتھ ہے تو اس کی تنھائی میں اور لوگوں کے ساتھ رہنے میں کچھ بھی فرق نہیں پایا جائیگا۔
خلاصہ: اس کائنات میں جو حادثات رونما ہوتے ہیں وہ دو طرح کے ہوتے ہیں، یا تو وہ اچھے ہوتے ہیں یا برے، ہم اچھی چیزوں کو نعمت اور بری چیزوں کو مصیبت سے تعبیر کرتے ہیں۔