امام حسین

08/05/2023 - 07:33

تحریک کربلا میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا بہت اہم کردار ہے ، اپ نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور اپ کے با وفا ساتھیوں کی شھادت کے بعد مقصد تحریک کو دنیا کے کانوں تک پہنچایا اور اسے زندہ رکھا ، امام سجاد علیہ السلام اور دیگر تمام اسیروں کی حفاظت کی ۔

امام وقت کی حفاظت

07/31/2023 - 04:52

امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے فراوان ، کثیر اور لاتعداد روایتیں اور حدیثیں منقول ہوئی ہیں لہذا ضروری ہے کہ امام حسین علیہ السلام رسول خدا (ص) کی نگاہ سے بیان اور معرفی کئے جائیں ، ان احادیث میں سے ایک حدیث «اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه

07/29/2023 - 08:12

بعض محققین کا کہنا ہے کہ بصیرت ، شناخت ، معرفت اور اعتقاد ، دینی مسائل اور حقائق پر انسان کے ایمان کا نتیجہ ہے (۱) شھید مطھری علیہ الرحمۃ اس سلسلہ میں فرماتے ہیں : «واضح طور سے دیکھنے کے کیا معنی ہیں ؟

06/28/2023 - 08:25

پھر میں ہوں اے میرے معبود

اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے والا

پس مجھے ان سے معافی دے
 

میں وہ ہوں جس نے برائی کی

میں وہ ہوں جس نے خطا کی

میں وہ ہوں جس نے برا ارادہ کیا

میں وہ ہوں جس نے نادانی کی

میں وہ ہوں جس سے بھول ہوئی

06/28/2023 - 08:20

اے میرے مالک

تو وہ ہے جس نے احسان کیا

تو وہ ہے جس نے نعمت دی

تو وہ ہے جس نے بہتری کی

تو وہ ہے جس نے جمال دیا

تو وہ ہے جس نے بڑائی دی

تو وہ ہے جس نے کمال عطا کیا

تو وہ ہے جس نے روزی دی

تو وہ ہے جس نے توفیق دی

تو وہ ہے جس نے عطا کیا

06/28/2023 - 07:43

امام صادق علیہ ‌السلام نے فرمایا: «مَنْ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ فِی شَهْرِ رَمَضانَ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ اِلی قابِلٍ اِلاَّ اَنْ یَشْهَدَ عَرَفَة» ۔

اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں بخشا نہ گیا تو آئندہ سال تک بخشا نہ جائے گا مگر یہ کہ عرفہ کو پا لے ۔

06/27/2023 - 09:27

بـشیر دہـان چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ انحضرت (ع) نے فرمایا: «یا بَشیرُ!

06/27/2023 - 08:32

دعائے عرفہ میں الھی معرفت کے جلوے  

02/19/2023 - 08:25

سيد ابن طاووس نقل کرتے ہیں کہ جب مروان بن حکم نے یزید ابن معاویہ کے حکم مطابق رات کی تاریکی میں حضرت امام حسین علیہ السلام سے بیعت کا مطالبہ کیا تو حضرت نے فرمایا : انّا للّه و إنّا إليه راجعون و على الاسلام السّلام اذ قد بليت الامّة براع مثل يزيد، و لقد سمعت جدّى رسول اللّه صلّى اللّه عليه و آله

صفحات

Subscribe to امام حسین
ur.btid.org
Online: 19