امام حسین

06/28/2023 - 08:25

پھر میں ہوں اے میرے معبود

اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے والا

پس مجھے ان سے معافی دے
 

میں وہ ہوں جس نے برائی کی

میں وہ ہوں جس نے خطا کی

میں وہ ہوں جس نے برا ارادہ کیا

میں وہ ہوں جس نے نادانی کی

میں وہ ہوں جس سے بھول ہوئی

06/28/2023 - 08:20

اے میرے مالک

تو وہ ہے جس نے احسان کیا

تو وہ ہے جس نے نعمت دی

تو وہ ہے جس نے بہتری کی

تو وہ ہے جس نے جمال دیا

تو وہ ہے جس نے بڑائی دی

تو وہ ہے جس نے کمال عطا کیا

تو وہ ہے جس نے روزی دی

تو وہ ہے جس نے توفیق دی

تو وہ ہے جس نے عطا کیا

06/28/2023 - 07:43

امام صادق علیہ ‌السلام نے فرمایا: «مَنْ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ فِی شَهْرِ رَمَضانَ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ اِلی قابِلٍ اِلاَّ اَنْ یَشْهَدَ عَرَفَة» ۔

اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں بخشا نہ گیا تو آئندہ سال تک بخشا نہ جائے گا مگر یہ کہ عرفہ کو پا لے ۔

06/27/2023 - 09:27

بـشیر دہـان چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ انحضرت (ع) نے فرمایا: «یا بَشیرُ!

06/27/2023 - 08:32

دعائے عرفہ میں الھی معرفت کے جلوے  

02/19/2023 - 08:25

سيد ابن طاووس نقل کرتے ہیں کہ جب مروان بن حکم نے یزید ابن معاویہ کے حکم مطابق رات کی تاریکی میں حضرت امام حسین علیہ السلام سے بیعت کا مطالبہ کیا تو حضرت نے فرمایا : انّا للّه و إنّا إليه راجعون و على الاسلام السّلام اذ قد بليت الامّة براع مثل يزيد، و لقد سمعت جدّى رسول اللّه صلّى اللّه عليه و آله

09/10/2022 - 04:02

امام جعفر صادق علیہ السلام نے سدیر صیرفی سے کہا کہ ہر روز امام حسین علیہ السلام کو سلام کیا کرو ۔

09/08/2022 - 08:52

حمران نقل کرتے ہیں کہ " زرت قبر الحسين عليه السلام فلما قدمت جاء نى ابو جعفر محمد بن على عليه السلام…. فقال عليه السلام ابشر يا حمران فمن زار قبور شهداء آل محمد صلوات الله علیه يريد الله بذلك وصلة نبية حرج من ذنوبه كيوم ولدته امه ۔ (۱)

09/08/2022 - 06:20

على بن الحسین بن موسى بن بابویه اور راویوں ایک گروہ سعد بن عبد اللَّه سے اور وہ حسن بن علىّ بن عبد اللَّه بن مغیره سے اور وہ عبّاس بن عامرسے اور وہ  جابر مکفوف سے اور وہ أبى الصّامت سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابى عبد اللَّه [امام جعفر صادق] علیه السّلام سے سنا کہ حضرت نے فرمایا :

صفحات

Subscribe to امام حسین
ur.btid.org
Online: 30