امام حسین
صاحب تفسیر مواھب الرحمن تحریر کرتے ہیں کہ ہابیل اور قابیل کی سگی بہنوں سے شادی کے سلسلہ میں موجود روایت کی سند ضعیف ہے اور اس سلسلہ میں نقل ہونے والی بہت ساری روایتوں کے مقابلہ میں ہے ، اس طرح کی شادی کو رد کیا گیا ہے اور اسے مجوسیوں کا عمل بتایا کیا گیا ہے ، پھر انہوں نے تحریر کیا : ممکن ہے اس ر
Primary tabs
حضرت ادم علیہ السلام اور جناب حوا علیہا السلام کے زمین پر قیام کے بعد خداوند متعال نے ان کی نسل بڑھانے اور انہیں پوری زمین میں پھیلانے کا ارادہ کیا مگر اس سلسلہ میں کہ ان کی نسل کیسے زیادہ ہوئی اور ان کے بچوں کی شادیاں کس طرح انجام پائیں ، اختلافات موجود ہیں ۔
امام جعفر صادق علیہ السلام مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے نقل کرتے ہیں : كانَ رَسُولُ اللّهِ اَبا بَنات ۔ (۱) رسول خدا (ص) لڑکیوں کے باپ تھے ۔
امیرالمومنین علی ابن طالب علیہ السلام فرماتے ہیں: فَانْظُرُوا کَیْفَ کَانُوا حَیْثُ کَانَتِ الاْمْلاَءُ مُجْتَمِعَةً، وَ الاْهْوَاءُ مُؤْتَلِفَةً، وَ الْقُلُوبُ مُعْتَدِلَةً، وَ الاْیْدِی مُتَرَادِفَةً، وَ السُّیُوفُ مُتَنَاصِرَةً، وَ الْبَصَائِرُ نَافِذَةً، وَ الْعَزَائِمُ وَاحِدَةً.
10 ربيع الاول سن 25 عام الفيل یعنی ہجرت سے 28 سال قبل اور بعثت سے 15 سال پہلے رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے عظیم المرتبت خاتون حضرت خديجہ كبری(س) سے عقد کیا ، اپ کی مشترکہ حیات دنیا کے تمام ان مرد و زن کے لئے جو سعادت کی تلاش میں ہیں درس و نمونہ عمل ہے ۔
کربلا کے دردناک واقعہ نے بشریت پر وہ تاثیر ، نقش اور اثر چھوڑا ہے اور اس طرح اس حادثہ نے انسانوں میں اپنی جگہ بنائی ہے اور بشریت کو وہ بے مثال عظیم اور سبق آموز پیغامات دئے ہیں جو اس کے علاوہ کسی واقعہ میں دیکھنے کو نہیں ملتے، لہذا پورے وثوق اور یقین سے یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ وعدہ الہی کا پورا
امن ہر انسان کے دل کی صدا اور اس کی فطرت کا تقاضا ہے جو انسانوں کو جنگ و شدت پسندی سے دوری اور چین و سکون اور پرامن زندگی بسر کرنے کی جانب دعوت دیتا ہے ، انسانی تاریخ کے اغاز سے ہی جب بھی لوگوں نے ایک دوسرے کے کنارے پر امن زندگی بسر کی ہے معاشرہ اور سماج پرسکون رہا ہے ، زن و مرد ، بچے و بوڑھے ، گ
زیارت اربعین ایک وفاداری و محبت کا اظہار و اقرار نامہ ہے اور اس عہد کی تجدید ہے جو ہم نے اپنے آئمہ علیہم السلام سے کیا تھا کہ ہم آپ کے راستے پر چلیں گے، آپ کے دوستوں سے دوستی اور آپ کے دشمنوں سے بیزاری رکھیں گے، آپ کے راستہ میں ثابت قدم رہیں گے چاہے ہمیں موت بھی آجائے، قیام و جہاد کے لئے ہمی
امام حسن عسکری علیہ السلام اپنی ایک روایت میں ارشاد فرماتے ہیں : عَلاَمَاتُ اَلْمُؤْمِنِ خَمْسٌ صَلاَةُ اَلْإِحْدَى وَ اَلْخَمْسِینَ وَ زِيَارَةُ اَلْأَرْبَعِینَ وَ اَلتَّخَتُّمُ بِالْیَمِینِ وَ تَعْفِیرُ اَلْجَبِینِ وَ اَلْجَهْرُ بِبِسْمِ اَللّٰهِ اَلرَّحْمٰنِ اَلرَّحِیمِ؛ مومن کی پانچ علامتیں