امام حسین

حضرت مسلم بن عقیل  کا  کوفہ میں پہنچنا
07/02/2017 - 03:58

حضرت مسلم جب کوفہ پہنچے تو وہاں مختار بن ابی عبیدہ کے گھر میں رہائش پذیر ہوئے۔ شیعیان اس گھر میں آپ کو ملنے آتے۔ حضرت مسلم نے حضرت امام حسین (علیہ السلام) کا خط انہیں پڑھ کر سنایا [1]

البتہ مسعودی نے کہا ہے مسلم، کوفہ میں مسلم بن عوسجہ کے گھر رہائش پذیر ہوئے۔ [2]

امام حسین (علیہ السلام) کے منا کے خطبہ پر طائرانہ نظر
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام حسین (علیہ السلام) نے معاویہ کے مقابلہ میں قیام نہیں کیا، لیکن دینی اور سیاسی جدوجہد میں مصروف رہے، جن میں سے ایک مقام، حج کے موقع پر منا میں خطاب ہے، جس میں آپؑ نے اہل بیت (علیہم السلام) کے فضائل کا لوگوں سے اقرار لیا اور اپنے بیانات کے لئے حاضرین کو تاکید کی کہ غیرحاضر لوگوں تک پہنچا دیں۔

مکتب کربلا کے دروس کلام امام حسین کی روشنی میں
04/16/2017 - 11:16

محرم الحرام انسانیت کو خدا محوری، غیرت دینی، اور ہر دور کےظالموں کے خلاف برسر پیکار ہونے کا درس دیتا ہے.

امام حسین علیہ السلام اور عبادت پروردگار
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: خداوند عالم کی عبادت اور بندگی، زندگی کی عظیم ضرورت اور کامیابی کا راز ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمارے معصومین علیہم السلام نے اپنی حیات کے ہر شعبہ میں اس پہلو کی طرف اپنے اقوال اور عمل کے ذریعہ لوگوں کو متوجہ کرتے رہے۔

امام حسین علیہ السلام اور نماز اول وقت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: تمام عبادتوں کی ادائیگی کا ایک مخصوص وقت ہوتا ہے لیکن نماز ایک ایسی عبادت ہے جس کی ادائیگی کا مخصوص وقت معین ہونے کے ساتھ ساتھ اس کی ادائیگی کے لئے فضیلت کا وقت بھی بیان کیا گیا ہے جو اول وقت کے عنوان سے معروف ہے۔ نماز کو اس کے اول وقت میں ادا کرنا، ادا کی گئی نماز کی فضیلتوں اور تاثیر میں اضافہ کا سبب ہے۔

صفحات

Subscribe to امام حسین
ur.btid.org
Online: 16