Wed, 06/28/2023 - 07:43
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: «مَنْ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ فِی شَهْرِ رَمَضانَ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ اِلی قابِلٍ اِلاَّ اَنْ یَشْهَدَ عَرَفَة» ۔
اگر کوئی ماہ مبارک رمضان میں بخشا نہ گیا تو آئندہ سال تک بخشا نہ جائے گا مگر یہ کہ عرفہ کو پا لے ۔
علامہ مجلسی، محمد باقر، بحارالانوار، ج93، ص342 ۔
Add new comment