دعائے عرفہ کے عظیم فقرے

Create: 06/28/2023 - 08:25

پھر میں ہوں اے میرے معبود

اپنے گناہوں کا اعتراف کرنے والا

پس مجھے ان سے معافی دے
 

میں وہ ہوں جس نے برائی کی

میں وہ ہوں جس نے خطا کی

میں وہ ہوں جس نے برا ارادہ کیا

میں وہ ہوں جس نے نادانی کی

میں وہ ہوں جس سے بھول ہوئی

میں وہ ہوں جو چوک گیا

میں نے خود پر اعتماد کیا

میں نے دانستہ گناہ کیا

میں وہ ہوں جس نے وعدہ کیا

میں وہ ہوں جس نے وعدہ خلافی کی

میں وہ ہوں جس نے عہد توڑا

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 29