دنیا و آخرت
خلاصہ: انسان اگر دنیا کو صحیح نظر سے نہ دیکھے اور غلط فہمی کا شکار رہے تو اس کا تلخ نتیجہ اور نقصان انسان کو ہی ہوگا۔
خلاصہ: دنیا میں انسان رہ کر اپنی آخرت سنوار سکتا ہے۔
خلاصہ: دنیا میں انسان کے سامنے طرح طرح کی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں، ان تبدیلیوں سے درس عبرت لیا جاسکتا ہے۔
خلاصہ: حقیقت کے بارے میں انسان کو اپنی سوچ کی اصلاح کرنی چاہیے تاکہ گھاٹا نہ اٹھائے۔
خلاصہ: انسان دنیا کو اگر صحیح نظر سے نہ دیکھے تو بالکل غلطی کا شکار ہوکر دنیا و آخرت مِں نقصان اٹھائے گا۔
خلاصہ: کافر کی زندگی دنیا میں حیوانی زندگی ہے اور جب محشور ہوگا تو اس شکل بدصورت حیوانوں سے بھی زیادہ بدتر ہوگی۔
خلاصہ: انسان کو دین کی اس قدر ضرورت ہے کہ انسان صرف آخرت کے لئے اس کا محتاج نہیں، بلکہ دنیا میں بھی اس کا محتاج ہے۔ جب انسان دنیا اور آخرت کے مسائل کے متعلق دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق عمل کرتا ہے تو دین اسلام اس کی حفاظت کرتا ہے۔