کافر دنیا و آخرت میں عذاب میں مبتلا

Wed, 05/22/2019 - 10:13

خلاصہ: کافر کی زندگی دنیا میں حیوانی زندگی ہے اور جب محشور ہوگا تو اس شکل بدصورت حیوانوں سے بھی زیادہ بدتر ہوگی۔

کافر دنیا و آخرت میں عذاب میں مبتلا

قیامت کے دن باطن ظاہر پر غالب ہوگا اور ہر کوئی اپنے ملکوتی چہرے میں محشور ہوگا۔ جو لوگ دنیا میں خراب اور حیوانی صفات سے بھرے ہوئے ہوں اور عالَمِ انسانیت سے گِرے ہوئے ہوں اور روحِ ایمان اور پاکیزہ حیات ان میں نہیں ہے تو وہ قیامت میں حقیقی جمال سے محروم ہوں گے اوربدترین شکلوں میں محشور ہوں گے جیسا کہ روایت میں ہے: "يُحْشَرُ بَعْضُ النّاسِ عَلى صُورَةٍ تَحْسُنُ عِنْدَها الْقِرَدَةُ وَ الْخَنازِيرُ"، "بعض لوگ ایسی صورت میں محشور ہوں گے کہ ان کے سامنے بندر اور  خنزیر خوبصورت ہوں گے"۔ [علم الیقین، فیض الکاشانی، ج۲، ص۱۰۹۹]۔

۔۔۔۔۔۔
حوالہ جات:
[اقتباس از کتاب قلب سلیم، آیت اللہ شہید عبدالحسین دستغیب شیرازی علیہ الرحمہ]
[علم الیقین، فیض الکاشانی علیہ الرحمہ]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 60