قرآن و حدیث
خلاصہ: روایات میں سورہ الحمد کے بہت بڑے بڑے فضائل بیان ہوئے ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ سورہ الحمد کا عرش سے گہرا تعلق ہے۔ اس مضمون میں دو روایات کا تذکرہ کرتے ہوئے ان سے ماخوذہ نکات بیان کیے جارہے ہیں۔
خلاصہ: سورہ الحمد کی تلاوت کی فضیلت اور عظمت بعض روایات میں ذکر ہوئی ہے۔ اس مضمون میں تین روایات کو نقل کیا جارہا ہے
خلاصہ: سورہ الحمد کے بہت سارے فضائل ہیں، ان میں سے ایک فضیلت یہ ہے کہ سورہ الحمد کی مثل کسی آسمانی کتاب میں نہیں پائی جاتی اور یہ سورہ قرآن سے سات گنا بھاری ہے۔
سورہ الحمد، قرآن مجید کا عظیم سورہ ہے کہ جس کی فضیلت، قرآن مجید کی دیگر سورتوں کی بنسبت بہت زیادہ ہے۔
خلاصہ: اللہ پر توکل کرنا انتہائی اہم ہے، یہاں تک کہ انسان کی زندگی کے مختلف موقعوں پر جو مسائل اور مشکلات پیدا ہوتی ہیں، اگر انسان کے پاس اللہ پر توکل اور بھروسہ جیسی قوت نہ ہو تو ہوسکتا ہے انسان کیسے بھیانک، خطرناک اور جان لیوا راستوں میں گرتا ہوا ہلاک ہوجائے۔ لہذا اس کے فائدوں کے مدنظر انسان کو چاہیے کہ اس عظیم قوت کو ایمان کے ذریعہ حاصل کرتا ہوا اس کے فائدوں سے بہرہ مند ہو۔
خلاصہ: توکل اور بھروسہ قرآن کریم میں مختلف آیات میں ذکر ہوا ہے۔ قرآن کریم نے اللہ پر توکل کرنے کا حکم دیا ہے، توکل کا ایمان سے گہرا تعلق ہے، یعنی مومن ہی اللہ پر توکل کرسکتا ہے۔
خلاصہ: ہواوہوس اور اپنی فضول خواہشات کے پیچھے پڑے رہنے کی وجہ سے انسان اللہ کی یاد سے اتنا دور ہوجاتا ہے کہ صرف زبان پر اللہ کا نام لیتا ہے، جبکہ دل کی گہرائی سے نہیں پکارتا، جب حالات نازک ہوجائیں اور انسان کسی ایسی مشکل میں پھنس جائے جس سے اپنے آپ کو نجات نہ دے سکے اور مخلوق کی مدد سے بھی ناامید ہوجائے تو اس وقت اللہ کو دل کی گہرائی سے پکارتا ہے، یہ پکار اس بات کی دلیل ہے کہ توحید فطری ہے۔
خلاصہ: جب انسان دعا کرتا ہے تو بظاہر اس کی خواہش پوری نہیں ہوتی تو بعض اوقات اللہ کی رحمت سے نعوذباللہ ناامید ہونے لگتا ہے یا دعا کرنا چھوڑ دیتا ہے، یہ دونوں کام صحیح نہیں، بلکہ چاہیے کہ انسان قرآن اور روایات میں دعا کے مستجاب ہونے کی رکاوٹوں کو تلاش کرے۔ اس مضمون میں ان میں سے بعض کا تذکرہ کرتے ہوئے مختصر وضاحت کی جارہی ہے۔
خلاصہ: دعا کی اہمیت اسقدر زیادہ ہے کہ اللہ تعالی نے دعا کرنے کا حکم دیا ہے اور دعا کرنے کو عبادت کا نام دیا ہے اور جو اس عبادت میں تکبر سے کام لے گا اس کی سزا بھی اللہ نے بتادی ہے۔
خلاصہ: قران کریم کے معجزہ ہونے کے کئی دلائل پائے جاتے ہیں، ان مین سے چند کا اس مضمون میں تذکرہ کیا جارہا ہے۔