متفرقات

روشن مستقبل
12/01/2018 - 17:08

قَالَ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ : مَا اَلدُّنْيَا فِي اَلْآخِرَةِ إِلاَّ مِثْلُ مَا يَجْعَلُ أَحَدُكُمْ إِصْبَعَهُ فِي اَلْيَمِّ فَلْيَنْظُرْ بِمَ يَرْجِعُ(بحار الأنوار, ج 70 , ص 119) دنیا ،آخرت کے مقابلے میں ایسی ہے جیسے کہ کوئی شخص دریا میں انگلی ڈالے اور پھر دیکھے کہ انگلی کیا چیز لے کر واپس ہوئی۔ (یعنی پانی کا کتنا حصہ انگلی میں لگا)۔۔۔۔۔ہم دنیا میں مگن ہیں اور آخرت کی لگن اس بھاگتی دوڑتی دنیا میں کہیں گم سی گئی ہے جب کہ ہماری منزل مقصود وہی ہے، اسی تناظر میں بطور تذکر مندرجہ ذیل مختصر تحریر ملاحظہ فرمائیں۔ رب العزت ہم سب کی عاقبت بخیر فرمائے۔آمین

علم نما
11/29/2018 - 06:48

ہر دور میں فاسقین کی ایک تعداد ایسی رہی ہے جو دین کا لبادہ اوڑھے دین کی حرمت کو پامال کرتے رہے ہیں،ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ان فاسد جرثوموں پر کڑی نگاہ رکھیں اور بصیرت دینی کا ثبوت دیتے ہوئے ایسے فتنوں کو جڑسے اکھاڑ پھیکیں جو دین کو رٹ تو چکے ہیں مگر ہضم نہیں کرپائے،حیلہ ھای شرعی کو اپنی عیاشی،اور رخصت اخلاقی کو بطور بہانہ پیش پیش رکھتے ہیں۔ اسی تناظر میں امام المتقین(ع) کا مندرجہ ذیل بیان بطور عبرت پیش خدمت ہے۔

حلیت متعہ ( ازدواج موقت) اور اعتراف ابو حیان اندلسی  از اکابرین علماء اہل سنت
07/26/2018 - 23:02

مندرجہ ذیل تصویر اہل تسسن کی معتبر کتاب سے پیش کی جارہی ہے جسمیں واضح طور پر متعہ کی حِلّیت کے شواہد موجود ہیں۔

03/14/2018 - 11:33

 جسے دین و شریعت کی ابجد سے بھی واقفیت نہیں جو رومن اردو سے اسلام سمجھتا ہے وہ بھی علماء پر انگشت نمائی کرتا نظر آتا ہے۔

رہبر
01/09/2018 - 20:56

رہبر انقلاب، سید علی خامنه ای(مدظله):فتنے جب سر ابھاریں تو اپنا موقف واضح رکھنا بہت ضروری ہے ..

کام اور عبادت
07/18/2017 - 08:58

خلاصہ: انسان کی روز مرّہ زندگی میں انسان اپنے ہر کام کوعبادت بنا سکتا ہے؛ صرف شرط یہ ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ کو حاضر اور ناظر جانے۔

انسان اور جانور
07/11/2017 - 09:07

خلاصہ: انسان اشرف المخلوقات ہے اور اسے تمام مخلوقات پر برتری حاصل ہے۔

علامہ حلی علماء کی نظر میں
07/11/2017 - 05:01

چند مشھور علماء کے نظریات:

مسجد گوھرشاد کی تاریخ
07/04/2017 - 08:20

مسجد گوھرشاد ۸۱۸ قمری اور ۷۹۴ شمسی میں گوھرشاد بیگم کے حکم سے بنائی گئی گوھرشاد بیگم امیرغیاث الدین کی بیٹی اور شاھرخ ابن تیمور گورگانی کی بیوی تھیں انہوں نے حکم دیا کہ حرم امام رضا (علیہ السلام ) کے جنوبی حصے میں اس مسجد کو بنایا جائے اور یہ مسجد ۸۲۱ قمری اور ۷۹۷ شمسی میں مکمل ہوئی اس مسجد کو بہ

مسجد گوهرشاد پر حملہ
07/04/2017 - 07:50

رضاشاه سال ۱۳۱۳شمسی میں اپنے وزیر محمد علی فروغی کے ساتھ ترکی کا سفر کرتا ہے اور جب سفر سے واپس آتا ہے کہ تو یہ اراداہ کرتا ہے کہ ایران کو ترکی کی طرح ہونا چاہیے یعنی ایران کا تمدن ایک غربی تمدن ہونا چاہیے اور اس کے لیے اس نے شروع میں چند دستور جاری کیے جن میں سے ایک یہ ہے کہ لوگ اپنی ٹوپیوں کو ب

صفحات

Subscribe to متفرقات
ur.btid.org
Online: 46