انبیا٫

10/29/2023 - 10:19

خداوند متعال نے قران کریم کی سورہ بقرہ میں حضرت ادم علیہ السلام کی توبہ کے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: پھر آدم [علیہ السّلام] نے پروردگار سے کلمات کی تعلیم حاصل کی اور خدا نے اس کے وسیلے ان کی توبہ قبول کرلی کہ وہ توبہ قبول کرنے والا اور مہربان ہے ۔ (۱)

10/28/2023 - 09:37

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ اپ علیہ السلام نے فرمایا : کسی کی قسم کے دھوکہ میں نہ آو کیوں کہ ممکن ہے قسم جھوٹی ہو کہ جس طرح شیطان نے جھوٹی قسم کھا کر حضرت ادم علیہ السلام کو دھوکہ دیا تھا ، کسی کے آنسو اور رونے کے دھوکہ میں نہ آو کہ عین ممکن ہے اس کا رونا دکھاوا اور جھوٹا ہو

10/26/2023 - 08:20

حضرت ادم علیہ السلام اور جناب حوا علیہا السلام کے زمین پر قیام کے بعد خداوند متعال نے ان کی نسل بڑھانے اور انہیں پوری زمین میں پھیلانے کا ارادہ کیا مگر اس سلسلہ میں کہ ان کی نسل کیسے زیادہ ہوئی اور ان کے بچوں کی شادیاں کس طرح انجام پائیں ، اختلافات موجود ہیں ۔

10/18/2023 - 05:02

اہلبیت علیھم السلام سے منقول روایت میں ذکر ہے کہ جن کلمات اور الفاظ کو حضرت ادم علیہ السلام نے خداوند متعال سے سیکھا اور اس کی تعلیم حاصل کی اور اس کے وسیلہ توبہ کی وہ دنیا اکی بہترین و با فضلیت مخلوقات یعنی محمد ، علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کی ذات گرامی تھیں ، جناب ادم علیہ السلام نے

06/12/2023 - 09:21

بظاھر جس جنت میں حضرت ادم اور حوا رہتے تھے وہ اسی زمین پر تھی ، اس لحاظ سے کہ حضرت ادم علیہ السلام کی اولادوں کو مستقبل میں اسی زمین پر زندگی بسر کرنا تھا اور وہ ہمیشہ عیش و ارام کی زندگی بسر نہیں کرسکتے تھے بلکہ دشواریوں اور سختیوں سے بھی روبرو ہوں گے لہذا خداوند متعال نے حضرت ادم اور جناب حوا ک

04/25/2023 - 09:27

ابن ابی مقدام کہتے ہیں کہ ہم نے امام محمد باقر علیہ السلام سے سوال کیا خداوند متعال نے حضرت حوا علیہا السلام کو کس چیز سے پیدا کیا تو حضرت علیہ السلام نے سوال کیا لوگ کیا کہتے ہیں ؟

04/25/2023 - 08:14

شیطان نے بارگاہ الھی سے نکالے جانے کے بعد خداوند متعال سے کچھ درخواست کی ، از جملہ اس نے کہا کہ مجھے قیامت کے دن تک جب انسان دوبارہ زندہ کئے جائیں گے مہلت دے تو خداوند متعال نے فرمایا کہ میں نے تجھے مہلت دے دی « قَالَ اَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ قَالَ اِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ » اس

04/18/2023 - 10:50

شیطان فرشتہ نہیں تھا بلکہ جنات کی نسل میں سے تھا وَ اِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ کَانَ مِنَ الۡجِنِّ ﴿۱﴾ اور (وہ وقت یاد کیجئے) جب ہم نے فرشتوں سے کہا تم آدم (علیہ السلام) کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا وہ جنّات میں سے تھا ۔ مورخین ت

04/18/2023 - 10:21

روایت ہے کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : ابلیس نے کہا خدایا !

04/17/2023 - 11:04

خداوند متعال نے فرشتوں کو خطاب کرکے کہا میں نے انسان کو گیلی مٹی سے بنایا ، جب اسے مکمل کردوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم سارے کے سارے سجدے میں گرجانا ۔

صفحات

Subscribe to انبیا٫
ur.btid.org
Online: 77