ویڈیو/ یہودیوں کی مسلمانوں سے مخالفت کی وجہ

Create: 10/22/2023 - 10:37

یہودیوں خصوصا صیہونیوں کا مسلمانوں سے ظالمانہ اور انسانیت سے عاری رویہ آج تمام دنیا کے سامنے ہے حتی کہ دنیا کے کسی بھی خطہ میں اگر مسلمان مورد ظلم قرار پا رہے ہیں تو وہاں کسی نہ کسی شکل میں اس کے پیچھے یہودی سازش نظر آئے گی اس ظلم و ستم کا سب سے آشکار نمونہ مظلوم فلسطینی عوام پر صہیونیوں کے مظالم ہیں لہذا یہ سوال اٹھتا ہے کہ اس ظالمانہ رویہ کی وجہ کیا ہے ؟ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ خود قرآن یہودیوں کی اس خصلت کے بارے میں صاحبان ایمان کو آگاہ کر رہا ہے کہ تم سے سب سے زیادہ دشمنی یہود کرتے ہیں لہذا ان سے ہوشیار رہو جبکہ اس کے برعکس مسلمانوں نے کبھی بھی ان سے  یہودی معاشرہ ہونے کی بنا پر دشمنی نہیں کی بلکہ ان کے ظلم و ستم ، ان کی نژاد پرستی اور ان کے تکبر کی مخالفت کی ، اسلام ظالمین سے نفرت سکھاتا ہے ان کے ظلم کے مقابل کھڑے ہونے کا دستور دیتا ہے۔ جبکہ یہودیوں کی دشمنی کی وجہ ، انبیاء خصوصا ہمارے نبی کا انکار ، نفسانی خواہشات کی پیروی ، دنیا پرستی ، غلط سوچ ، تکبر اور غرور جیسی بری صفات ہیں۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 78