اخلاق وتربیت
خلاصہ:اہل زمین جب تک ایک دوسرے سے محبت کرینگے اور امانت اداء کرینگے اور حق پر عمل کرینگے، خدا کی رحمت ان کے شامل حال رہے گی۔
خلاصہ: خدا گناہ کی سزا جس کو چاہے دیتا ہے لیکن اسکی رحمت کا دائرہ اتنا وسیع ہے کہ دنیا کی ہر چیز اس میں شامل ہے۔
خلاصہ: خداوند متعال کی ذات وہ ہے جو ایک ہی وقت میں تمام بندوں کو محاسبہ کرتا ہے۔
خلاصہ: انسان کا سب سے قیمتی گوہر اس کی کرامت ہے جس کو ختم کرنے کا اختیار انسان کے پاس نہیں ہے۔
خلاصہ: نماز میں جو بھی بھول چوک ہوتی ہے، اللہ تعالی اس کو نوافل کے ذریعہ پورا کرتا ہے۔
خلاصہ:توبہ نہ کرنے والا بدنصیب بندہ قیامت کے دن کہیگا پروردگارا! میں ناداں اور بے خبر تھا اپنی شہوت اور غضب، خواہشات نفسانی کا اسیر تھا اور میں شیطان کے وسوسوں کے سامنے بے بس تھا۔
خلاصہ: خداوند متعال نے انسان کو اس لئے پیدا کیا تاکہ وہ اس سے محبت کرے اور اگر انسان خدا سے محبت کرنے لگے گا تو کبھی بھی وہ اس دنیا کی سختی کو سخت تصور نہیں کرے گا۔
خلاصہ: اچھے معاشرے کے لئے ضروری ہے کہ ہم ایک دوسرے کوے عیوب کی پردہ پوشی کریں۔
خلاصہ: خوش اخلاقی کے کئی فائدے ہیں، ان مِں سے دو فائدوں کا تذکرہ کیا جارہا ہے۔
خلاصہ: خوش مزاجی کے دنیا میں ہی کتنے فائدے ہیں، ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ خوش مزاجی عزت کا باعث ہے۔