اخلاق وتربیت

زہد کیا ہے؟
04/16/2017 - 11:11

چکیده:زہد دنیا میں آرزووں کا کم رکھنا ، ہر نعمت کا شکر ادا کرنا اور ان چیزوں سے  پرہیز کرنا ہے جن کو خدائے عزوجل نے حرام کیا ہے ۔

اسلام میں حجاب
04/16/2017 - 11:11

چکیده:اسلامی سادہ لباس۔ جس کو عام طور پر حجاب کہتے ہیں۔ اس کا مقصد ہی یہ ہے کہ عورتوں کی مکمل ستَر پوشی ہو۔

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
04/16/2017 - 11:11

چکیده:امر بالمعروف یعنی دوسروں کو اطاعت ونیکی پر ابھارنا اور نہی عن المنکر یعنی دوسروں کو معصیت اور برائی سے روکنا ۔

حجاب، قائد انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے( پہلا حصہ)
04/16/2017 - 11:11

چکیده:حجاب انسان کی فطرت سے ہم آہنگ اقدار کا جز ہے۔ اسلام میں جمالیات کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔مرد و زن کے درمیان ایک حد بندی ہے۔

حجاب، قائد انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے( دوسرا حصہ)
04/16/2017 - 11:11

چکیده:اسلام اور مغربی تہذیب میں حجاب کا چیلنج،یورپ میں حجاب کی قدر و قیمت کی نفی،مغربی ثقافت میں عورت کی تذلیل و تحقیر، یہ اس مضمون کی اہم سرخیاں ہیں۔

حجاب، قائد انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے(تیسرا حصہ)
04/16/2017 - 11:11

چکیده:عالم اسلام کے مشرقی علاقے میں، جہاں تک اطلاعات حاصل ہو رہی ہیں، حقیقی و خالص و انقلابی اسلام کی عملی تصویر، ملت ایران کی  عظیم تحریک کے اثرات لوگوں کے دلوں پر پڑے ہیں۔

ایمان  امام حسن عسکری علیہ السلام کی نگاہ میں
04/16/2017 - 11:11

چکیده:ایمان کی مختصر تعریف: امور معنوی کی طرف انسان کا قلبی لگاؤ ، کہ جو ہر انسان کے لیے ایک مقدس مقام ہے ، اور اس کے ذریعے انسان عشق و شجاعت کو ظاہر کرتا ہے ۔

بیوی  کے حقوق
04/16/2017 - 11:11

چکیده:وہ  حقوق  کہ جو اخلاقی پہلو رکھتے ہیں  اور ان کا اجرا کرنا انسان کے وجدان اور ایمان پر  منسلک ہے ۔ کیونکہ ان کا اجرا کرنا انسان کی اخروری جزا اور معنوی پیشرفت کا سبب ہے ۔

والدین کے حقوق
04/16/2017 - 11:11

چکیده:قرآن و روایات کی نظر سے والدین کےحقوق کی اہمیت

امام حسن عسکری علیہ السلام کی نگاہ میں تفکر
04/16/2017 - 11:11

چکیده: تفکر یہ ہے کہ انسان چند چیزوں کی معلومات رکھتا ہو اور پھر ان کے درمیان فکر کرے ۔ اسی لیے کہا گیا ہے کہ انسان اگر چاہتا ہے کہ کسی عالی مقام تک پہنچے تو پہلے فکر کرے پھر آگے بڑھے کرے ۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 27