مقالات غدیر

07/16/2022 - 06:08

ابن تيميه حرانی متوفی 728 ھ ق کہ جو فضائل اهل بيت اطھار عليهم السلام کا انکار کرنے میں زباں زد خاص و عام ہیں، لکھتے ہیں :  

07/14/2022 - 17:11

جناب میثم تمار نے جب حضرت امام علی علیہ السلام سے پیغام غدیر فراموش کئے جانے کے اسباب و دلائل کے سلسلہ میں دریافت کیا تو حضرت نے فرمایا : ہمارے رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے غدیر کے دن کے فرمایا کہ خدایا !

07/13/2022 - 13:24

چونکہ حجة الوداع مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا اخری حج تھا اسی بنیاد پر صحابہ کی بڑی اور کثیر تعداد اس حج میں نبی (ص) کے ھمراہ تھی ، صحابہ کے عظیم جم غفیر کی موجودگی میں مقام غدیر خم پر امیرالمومنین علی ابن طالب علیہ السلام کی ولایت و خلافت کا اعلان وہ اہم مسئلہ ہے جسے چاہ

07/12/2022 - 13:52

غدیر خم کا واقعہ شیعہ اور سنی کتابوں میں مختلف اور متواتر طریقوں سے نقل ہوا ہے اس حد تک کی واقعہ کی اصلیت اور حقیقت میں کسی کو کوئی شک و شبھہ نہیں رہا ، بہت سے بزرگ صحابہ کرام بھی اس بات کا اعتراف و اقرار کرتے ہیں کہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ، رسول اسلام صلی اللہ علیہ و الہ

07/11/2022 - 07:14

جب مرسل اعظم ختمی مرتب حضرت محمد مصطفی صلّی‌ اللّه علیه وآله وسلم نے علی علیه السلام کو غدیر کے دن حکم خدا سے خلیفہ کے عنوان سے منصوب اور معین کردیا اور ان کے سلسلہ میں فرمایا "من کنت مولاه فعلی مولاه" میں جس کا مولا اور ولی ہوں علی اس کے مولا و ولی ہیں ، بڑی مختصر سی مدت میں یہ بات شھروں اور دیہ

07/11/2022 - 07:13

ملت اسلامیہ خود کو دو پروگرام کے روبرو پاتی ہے ، ایک "الھی پروگرام اور پروجیکٹ" کہ جس میں غدیر کا وجود ہے اور ختمی مرتبت مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے وسیلہ امام علی علیہ السلام کی ولایت و وصایت کا اعلان کیا گیا ہے اور دوسرا "پروگرام اور پروجیکٹ سقیفائی" ہے ، یعنی خدا اور

07/11/2022 - 07:11

اسلامی کلینڈر میں ۱۸ ذی الحجۃ کا دن عید غدیر خم کا دن ہے ، شیعہ مذھب کے پیرو معتقد ہیں کہ اس دن علی ابن ابی طالب علیہ السلام مرسل اعظم حضرت ختمی مرتب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وسیلہ جانشین اور مسلمانوں کے خلیفہ معین کئے گئے ، شیعہ معتقد ہیں کہ خدا کے اخری نبی (ص) نے خطبہ غدیریہ میں «

07/09/2022 - 20:42

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حکم خدا سے غدیر کے میدان میں امام علی ابن طالب علیہ السلام کی خلاف اور وصایت کا اعلان فرمایا ، سچ تو یہ ہے کہ منافقوں کو اس بات کی خبر بھی نہ تھی کہ پیغمبر خدا (ص) کے اس اچانک حکم کا منشاء کیا ہے ، کونسی اہم بات پیش اگئی ، تھوڑی دیر گزری نہ تھی کہ نماز جماع

07/09/2022 - 19:19

گذشتہ سے پیوستہ

07/09/2022 - 18:36

ہجرت کا دسواں سال تھا اور حج کا موسم اور حجاز کا میدان ایک کثیر اجتماع پر گواہ تھا ، رسول کی امت ایک نعرہ کے ساتھ اپنے مقصد کی جانب رواں دواں تھی ، اس سال حج کے موقع پر کچھ اور ہی شوق و اشتیاق تھا ، مسلمان جلدی جلدی منزلوں کو طے کرتے ہوئے خود کو مکہ اور بیت اللہ پہونچا رہے تھے ، لبیک اللھم لبیک ک

صفحات

Subscribe to مقالات غدیر
ur.btid.org
Online: 80