اسلامی طرز زندگی

01/30/2024 - 09:37

ازدواجی زندگی میں جو غلط عقیدہ موجود ہے وہ یہ کہ میاں اور بیوی یہ سوچیں اور تصور کریں کہ فقط عشق و محبت کے وسیلہ شادی کی جاسکتی ہے اور اس کے ہوتے ہوئے کسی قسم کی دشواری پیش نہ ائے گی جبکہ یہ ایک غلط اور خطرناک تصور ہے کیونکہ جیسے ہی اپس میں کسی قسم کا اختلاف ہوگا کہ جو ہر ازدواجی زندگی کا لازمہ ہ

11/18/2023 - 09:40

بچوں کی صحت و سلامتی ، غذائی ضرورتیں ، صحیح تربیت اور تعلیم وغیرہ کی ذمہ داری ماں باپ کے کاندھوں پر ہے۔

11/18/2023 - 09:38

اسلام جس طرح بزرگوں ، بڑوں اور بوڑھوں کے ساتھ حسن سلوک اور ان کے احترام کا دستور دیتا ہے اسی طرح کمسن بچوں اور چھوٹوں پر بھی شفقت ، مہربانی اور ان کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیتا ہے لہذا جس طرح بڑے بوڑھے اور عمر رسیدہ افراد ہماری توجہات کا مرکز ہونا چاہئیں اسی طرح کمسن بچے بھی ہمارے لاڈ و پیار اور ت

11/12/2023 - 11:31

آج بھی ہمارے معاشرہ میں ایسے والدین کی تعداد کم نہیں ہے جنہیں اپنی اولاد کی تربیت کا بالکل احساس ہی نہیں ہے  اور وہ یہ سمجھے بیٹھے ہوئے ہیں کہ ان کے اولادیں بڑی ہوکر خود بخود سیکھ جائیں گی خود بخود تربیت یافتہ ہوجائیں گی ، حالانکہ یہ سوچ بہت بڑا دھوکہ ہے بہت بڑا فریب ہے لہذا ماں باپ کو اپنی اولا

11/11/2023 - 11:00

گذشتہ سے پیوستہ

بچوں کی اچھی تربیت کرنا

11/05/2023 - 10:35

اسلامی تربیت میں انسان کے ہر پہلو کو مدنظر قرار دیا گیا ہے اور انسانی زندگی کا ایک اہم جزء رزق حلال ہے جسے انسانی زندگی سے جدا نہیں کیا جاسکتا ، اسلام نے اس موضوع پر بہت زیادہ توجہ دی ہے کیونکہ رزق حلال کے زندگی پر گہرے اثرات مترتب ہوتے ہیں جیسا کہ امیرالمومنین اپنی ایک وصیت میں ارشاد فرماتے ہیں

11/04/2023 - 11:13

اللہ سبحانہ و تعالی کی جانب سے بھیجا ہوا نظام ہدایت ، بشریت کو دنیا اور آخرت کی سعادت و کامیابی کی منزلیں طے کروانے آیا ہے تاکہ قافلہ بشریت اس آسمانی ہدایت کی روشنی میں اپنی روح اور جسم کو کمال کی بلندیوں پر لے جاسکے اور دنیا و آخرت دونوں جگہ کامیاب و کامران ہوسکے ، نقصان سے بچ سکے اور بقول ق

11/02/2023 - 10:11

خودسازی کے مراحل افراد کے لحاظ سے فرق کرتے ہیں ایک غیر مسلمان کیلئے خودسازی کا آغاز اسلام قبول کرنے سے ہوتا ہے لیکن وہ افراد جو دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے ہیں ان کے لئے خودسازی کا آغاز ، توجہ اور بیدار ہونا ہے جیسا کہ قرآن میں پروردگار مومنین کو خطاب کرکے ارشاد فرما رہا ہے ایمان والو اپنے نفس

11/02/2023 - 09:17

اسلام میں انسان کی فردی اور اجتماعی سعادت پر بہت توجہ کی گئی ہے لہذا اسلامی تربیت میں انسان کے ہر پہلو کو مدنظر قرار دیا گیا ہے ایک اہم پہلو رزق حلال ہے جس پر اسلام نے بہت توجہ کی ہے قرآن حکیم میں ارشاد رب العزت ہو رہا ہے : اور اللہ نے تمہیں جو حلال اور پاکیزہ چیزیں عطا کی ہیں ان میں سے کھاؤ۔ (۱

11/01/2023 - 11:39

خودسازی اور تزکیہ نفس ایک ایسا عمل ہے جس کی اسلام میں بہت زیادہ تاکید وارد ہوئی ہے لیکن خودسازی اور تزکیہ نفس کا آغاز مختلف افراد کے لحاظ سے فرق کرتا ہے ایک غیر مسلمان کیلئے اس کا آغاز اسلام قبول کرنے سے ہوتا ہے لیکن وہ افراد جو دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے ہیں ان کے لئے خودسازی کا آغاز ، توجہ ا

صفحات

Subscribe to اسلامی طرز زندگی
ur.btid.org
Online: 62