اسلامی طرز زندگی
اسلامی نظام تربیت میں خودسازی اور تزکیہ نفس کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے اسی لئے قرآن حکیم میں پروردگارعالم گیارہ قسموں کو کھانے کے بعد ارشاد فرما رہا ہے : جس نے تزکیہ نفس کرلیا وہ فلاح پاگیا اور جس نے نفس کو آلودہ کرلیا وہ ناکام ہوا۔ (۱) پروردگار عالم اتنی قسمیں کھانے کے بعد اس مسألہ کو اس ل
اسلامی تربیت کے اصول ، دیگر تربیتی مکاتب فکر کے اصولوں سے فرق کرتے ہیں جس کی بنیادی وجہ انسان اور کائنات کے سلسلے سے اسلام کا خاص نقطہ نگاہ ہے اسلام فقط دنیاوی فائدوں کی جانب نظر نہیں کرتا بلکہ اسلامی نقطہ نظر سے دنیا اور آخرت دونوں کے فوائد کی جانب نظر ہے۔
بچوں کی تربیت انسانی زندگی کا ایک بنیادی رکن ہے لہذا قرآن اور روایات اہلبیت علیہم السلام میں اس مسألہ پر بہت زیادہ تاکید وارد ہوئی ہے۔
صلہ رحمی کے مختلف دنیوی اور اخروی آثار ذکر ہوئے ہیں جن پر سیر حاصل بحث ایک طولانی بحث کا تقاضا کرتی ہے لہذا اس مختصر مضمون میں صرف چند باتوں کی جانب اشارہ کریں گے۔
مرسل آعظم حضرت محمد مصطفی صلی الله علیہ وآلہ و سلم: «مَن سَرَّهُ أن يُمَدَّ لَهُ في عُمُرِهِ ويُزادَ في رِزقِهِ فلْيَبَرَّ والِدَيهِ و لْيَصِلْ رَحِمَهُ » (۱)
شادی ایک مستحب موکد عمل ہے مگر ممکن ہے کسی بنیاد اور وجہ سے واجب ہوجائے جیسا کہ اگر اسے ترک کردیا جائے تو ممکن ہے زنا اور الودگی یعنی سماجی اور اجتماعی فساد کی وجہ سے حرام عمل کا مصداق بن جائے ۔