گناہ
خلاصہ: قرآن اور روایات میں دوسروں کے گناہ کو بیان کرنےکی شدت کے ساتھ مذمت کی گئی ہے۔
خلاصہ: جو انسان گناہوں سے پرہیز کرتا رہتا ہے اسے چھوٹے سے گناہ کا بھی اثر محسوس ہوجاتا ہے لیکن جو انسان گناہوں کے دلدل میں گرچکا ہوتا ہے اسے بڑے بڑے گناہوں کے اثرات بھی محسوس نہیں ہوتے۔
خلاصہ: خدا اس مہینہ اپنے بندہ کے اچھے اعمال کی بناء پر اسکے گناہوں کو جلادیتا ہے اس لئے اس مہینہ کو رمضان کہتے ہیں
خلاصہ: رمضان کے ایک معنا جلادینے کے ہیں چونکہ خدا اس مہینہ گناہوں کو جلادیتا ہے اس لئے اس مہینہ کو رمضان کہتے ہیں۔
خلاصہ: انسان صرف واجبات کو انجام دے کر اور گناہوں سے اپنے آپ کوبچا کر قیامت کے دن اپنا نام معصومین(علیم السلام) کے غلاموں میں لکھا سکتا ہے۔
خلاصہ:وہ عمل، گناہ ہے جو تمہارے دل کو مضطرب رکھے، اور تم لوگوں سے اسے بتانا بھی پسند نہ کرو۔
خلاصہ: جو شخص اپنے گناہوں پر نادم ہوکر توبہ کرتا ہے خدا اس کے گناہوں کو معاف کردیتاہے۔
خلاصہ: خدایا میرے ان گناہوں کے بخش دے جن کے وجہ سے بلاء نازل ہوتی ہے۔
خلاصہ: انسان کے اعمال اور انسان کی تکوینی شخصیت کے درمیان بہت گہرا تعلق پایا جاتا ہے۔