گناہ
خلاصہ: عموماً جب لوگ کسی بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں تو صرف اس کے علاج کے لئے کوشش کرتے ہیں، علاج کرنا چاہیے، لیکن اس بات پر بھی توجہ ہونی چاہیے کہ گناہ بھی بیماری کا سبب بنتے ہیں۔
امیر المومنین (علیہ السلام)
«أَشَدُّ الذُّنُوبِ، مَا اسْتَخَفَّ بِهَا صَاحِبُهُ»
(نهج البلاغه، حکیمانہ کلمات 477)
سخت ترین گناہ وہ ہے جسے انجام دینے والا حقیر سمجھے۔
امیر المومنین (علیہ السلام)
«أَشَدُّ الذُّنُوبِ، مَا اسْتَخَفَّ بِهَا صَاحِبُهُ»
(نهج البلاغه، حکیمانہ کلمات 477)
سخت ترین گناہ وہ ہے جسے انجام دینے والا حقیر سمجھے۔
امام صادق(علیہ السلام): جس گھڑی بند ے کے گناہ بہت زیادہ ہوجاتے ہیں اور اسکے پاس کوئی نیک عمل بھی نہیں ہوتا ہے کہ جو اسکے گناہوں کی بھرپائی کرسکے، تو پروردگار دنیا میں ہی اسے پریشانی میں ڈال دیتا ہے تاکہ اسکے گناہوں کا کفارہ ہوجائے۔[کافی ج۲ ص۴۴۴]
خلاصہ: انسان کو دعا کرنے سے پہلے استغفار کرنا چاہئے کیونکہ گناہ، دعا کے قبول نہ ہونے کی وجہ ہے۔
خلاصہ: جب انسان اپنے آپ کو گناہ کی گندگی سے پاک کرتا ہے، اسی وقت وہ خدا کی قربت کو حاصل کرسکتا ہے۔
خلاصہ: گالی گلوچ دینا اور بدزبانی کرنا انتہائی برا کام ہے جس سے انسان کو بالکل پرہیز کرنی چاہیے۔
انسان اپنی زندگی کے مراحل میں کئی دشواریوں پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے اور پھر ان سے کامیابی کے ساتھ باہر آجانے کے بعد دو طرح کے مسائل کا شکار ہوتا ہے یا تو ٹوٹ جاتا ہے یا سرخرو ہوتا ہے۔
تقویٰ ایسا لباس ہے جو انسان کو گناہ سے محفوظ رکھتا ہے،آیت اللہ العظمیٰ بنائی۔
خلاصہ: جب بندہ، خداوند عالم کی بارگاہ میں اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتا ہے تو یقینا خداوند متعال اس بندہ پراپنے لطف اور کرم سے اسکے گناہ کو معاف کردیتا ہے۔