قرآن مجید کی توہین نے ساری دنیا کے مسلمانوں کو غمگین کر دیا ہے

Sat, 07/01/2023 - 10:32

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام سید شیدا حسین جعفری نے سویڈن کی حکومت اور پولیس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کئے جانے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید کی توہین سے ساری دنیا کے مسلمان غمگین ہیں، علامہ شیدا حسین جعفری

حجۃ الاسلام جعفری نےسویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے آزادی بیان اور مذہبی آزادی کے جھوٹے نعرے لگاتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ” مسلمانان عالم، مراجع تقلید کے موقف اوراسلام کے مقدس قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے اس توہین آمیز اقدام کا مناسب جواب دیں گے۔”

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 41