وقف >اخروی زندگی>وقف کے آثار

اخروی زندگی پر وقف کے آثار
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: یہ حقیقت اولاد آدم کی تمام فرد پر آشکار ہے کہ ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دنیا کے علاوہ بھی ایک مقام ہے جہاں ہر انسان کو جانا ہے، جسے آخرت کے نام سے تعبیر کیاگیا ہے، در حقیقت دنیا اسی آخرت کا مقدمہ ہے لہذا جو یہاں کریں گے وہی وہاں پائیں گے۔ چنانچہ مقالہ ھذا میں وقف کے اخروی آثار کی طرف اشارہ کیا گیا ہے تاکہ یہ حقیقت سب پر عیاں ہوجائے کہ وقف بھی ایک صدقہ جاریہ ہے۔

Subscribe to وقف >اخروی زندگی>وقف کے آثار
ur.btid.org
Online: 50